انقرہ ... اسرائیل کی جانب سے ترک سفیر سے ناروا سلوک برتنے پر معافی مانگ لی۔ترک وزیر اعظم طیب اردگان نے انقرہ میں صحافیوں سے گفت گو کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کی جانب سے تحریری معافی مانگی گئی ہے۔اسرائیل کے ڈپٹی وزیر خارجہ Danny Ayalon نے ترک سفیر Oguz Celikkol سے ناروا سلوک کیا تھا۔جس کے بعد اسرائیل کے ڈپٹی وزیر خارجہ نے تحریری طور پر معافی مانگی ہے۔
Bookmarks