Results 1 to 2 of 2

Thread: نواز شریف تعاون نہیں کرتے تو اپنی راہ لیں،

  1. #1
    amjadattari's Avatar
    amjadattari is offline Advance Member
    Last Online
    24th March 2020 @ 02:25 PM
    Join Date
    23 Jul 2009
    Location
    pakistan
    Posts
    6,522
    Threads
    1227
    Credits
    1,302
    Thanked
    1248

    Default نواز شریف تعاون نہیں کرتے تو اپنی راہ لیں،

    لاہور : صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ جمہوریت ہوگی تو ہم ہونگے، ادارے نہیں چلیں گے تو جمہوریت بھی نہیں چلے گی۔گورنر ہاؤس لاہور میں انہوں نے پنجابی میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گورنر پنجاب نے انہیں پنجاب کی پگ پہنائی ہے ، اسی لئے پنجابی میں تقریر کروں گا۔ میں نے پنجاب کی جیلوں میں پنجابی سیکھی،بہت عرصہ پنجابی بولے، اگر کوئی غلطی ہو تو معذرت کرتا ہوں۔ ان کا کہنا تھا کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو اور بے نظیر بھٹو نے جمہوریت کی خاطر جان دی۔ہم ان کامشن پورا کرینگے ۔بے نظیر کی سوچ کے مطابق خواتین کو بااختیار بنایا،پیپلزپارٹی ہر جگہ غریبوں کی خدمت کررہی ہے،مفاہمت کی سیاست جاری رکھیں گے۔ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کو بہت سے مسائل کا سامنا ہے،جس کے حل کیلئے صاف نیت اور پاکستان کی وفا دل میں ہونی چاہئے۔ ان کا کہنا تھا کہ پانی کا مسئلہ بہت بڑا ہے، کشمیر کی جنگ صرف زمین کیلئے نہیں ہے،کشمیر کے تنازع کی جڑ پانی ہے، اس لئے جگہ جگہ ڈیم بنارہا ہوں،70کروڑ کا قرضہ لے کر آیا ہوں ،جس سے ڈیم بنائیں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ مجھے علم ہے کہ ورکرز کے کام نہیں ہورہے،انہیں نوکریاں نہیں مل رہیں، گیس بجلی کے مسائل ہیں۔ آنے والی نسلوں کی خاطر ہر قدم سوچ سمجھ کر اٹھاتے ہیں۔ ہر ماہ ایک ہفتہ لاہور میں دربار لگاکر ورکرز کے مسائل سنوں گا۔

  2. #2
    msamib4u's Avatar
    msamib4u is offline Senior Member+
    Last Online
    7th February 2011 @ 07:42 PM
    Join Date
    02 Jun 2009
    Location
    multan
    Age
    34
    Posts
    4,269
    Threads
    56
    Credits
    945
    Thanked
    439

    Default

    Ok gee dekh letay hein is ka kia faida ho ga

    __________________

    Ek saWaL eK jWaB



Similar Threads

  1. Replies: 9
    Last Post: 10th February 2018, 05:27 PM
  2. Replies: 8
    Last Post: 22nd March 2010, 11:23 PM
  3. Replies: 4
    Last Post: 1st March 2010, 06:02 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •