السلام علیکم۔ میرے پاس نوکیا 6300 اوریجنل ہے مگر اس کی بیٹری ختم ہے میں نے کافی بیٹریاں لی ہیں مگر وہ صحیح نہیں چلتی ہیں۔ پلیز مجھے کوئی بتائے کہ مجھے اوریجنل نوکیا کی بیٹری کہاں سے ملے گئ؟ میں اس سلسلے میں بہت پریشان ہوں۔ بہت سارا پیسہ ضائع کر چکا ہوں مگر کوئی بیٹری بھی صحیح کام نہیں کرتی ہے۔ راولپنڈی میں اگر کسی دکان سے مل سکتی ہے تو بتانا۔ شکریہ
Bookmarks