واہ پاک فوج تم نے تو ہم تمام عیسائیوں اور یہودیوں کو خوش کردیا ہے... عیسائی ھالبروک کی مسلمان جرنیل کو تھپکی
نہ تو کسی امریکی فوجی کو گولی لگی نہ کوئی زخمی ہوا اور مارے گئے تو دونوں طرف بیچارے مسلمان
یہ کمال انعام کے لائق ہے اور ڈالروں کے ذریعے اسکی ادائیگی کی جائے گی بس لاشوں کے ڈھیر اور لگانے ہوں گے
رچرڈ ھالبروک عیسائی بہت خوش ہے اور ہمارے سب مسلمان حکومتی و فوجی ارکان بھی
اللہ تعالٰی ہی ہم پر بارش برسائے اور ہم سے اپنا قحط دور فرمائے آمین
Bookmarks