Results 1 to 2 of 2

Thread: اسٹیل ملزکیمصنوعات کی قیمتوں میں1500 روپے فی &

  1. #1
    amjadattari's Avatar
    amjadattari is offline Advance Member
    Last Online
    24th March 2020 @ 02:25 PM
    Join Date
    23 Jul 2009
    Location
    pakistan
    Posts
    6,522
    Threads
    1227
    Credits
    1,302
    Thanked
    1248

    Default اسٹیل ملزکیمصنوعات کی قیمتوں میں1500 روپے فی &

    کراچی …پاکستان اسٹیل کی انتظامیہ نے اپنی مصنوعات کی قیمتوں میں 1000روپے سے1500 روپے فی ٹن تک اضافہ کردیا۔ پاکستان اسٹیل کے ڈیلرز نے جیو نیوز کو بتایا کہ جمعے کی صبح انتظامیہ نے فروخت کا عمل روک دیا جس کے بعد چار مصنوعات کی اضافی قیمت کا اعلان کیا گیا۔ذرائع کے مطابق ہاٹ رول کی قیمت1300 روپے کولڈ رول کی قیمت1500 روپے ، بلٹ کی قیمت1000 روپے اور گلونائز مصنوعات کی قیمت میں1500 روپے فی ٹن تک کا اضافہ کیا گیاہے۔ پاکستان اسٹیل کے شعبہ مارکیٹنگ کے حکام کا کہنا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں فولادی مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا ہے جبکہ روپے کی قدر ڈالر کے مقابلے میں مسلسل کم ہورہی ہے جس کی وجہ سے پاکستان اسٹیل کی مصنوعات کی قیمتوں میں بھی اضافہ کیا جارہا ہے۔

  2. #2
    masoom no 1 is offline Member
    Last Online
    19th August 2017 @ 06:52 PM
    Join Date
    21 Oct 2007
    Location
    belgium
    Posts
    8,935
    Threads
    239
    Thanked
    586

    Default

    thanks 4 sharing

Similar Threads

  1. Replies: 4
    Last Post: 2nd March 2013, 11:18 AM
  2. Replies: 0
    Last Post: 15th February 2013, 05:06 AM
  3. Replies: 0
    Last Post: 12th October 2012, 12:52 PM
  4. Replies: 1
    Last Post: 16th November 2008, 10:06 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •