لاہور… چیف آف آرمی اسٹاف جنرل اشفاق پر ویز کیانی نے کہا ہے کہ پاک فوج اپنے کور مشن کی تکمیل کے لئے پر عزم ہے،اس با ت کا اظہار انہوں نے لاہورمیں افسران سے خطاب کے دوران کہی۔آرمی چیف نے اجلاس میں آپریشن اور تر بیت سے متعلق اہم نکات وضاحت سے بیان کئے۔ان کا کہنا تھا کہ پاک فوج اپنی پیشہ ورانہ معاملات میں انتہائی یکسو ہے ۔
Bookmarks