Results 1 to 3 of 3

Thread: فیورٹ تھریڈز کی ٹیب

  1. #1
    راقم is offline Senior Member+
    Last Online
    11th July 2020 @ 06:23 AM
    Join Date
    16 Dec 2007
    Location
    کشمیر، جنت نظیر
    Age
    65
    Gender
    Male
    Posts
    400
    Threads
    86
    Credits
    -1
    Thanked
    83

    Default فیورٹ تھریڈز کی ٹیب

    السّلام علیکم ۔
    مجھے بار بار آپ کو تنگ کرتے ہوئے شرم آتی ہے لیکن کیا کروں یہ میری مجبوری ہے کہ میں آئی ٹی دنیا کو ہر لحاظ سے مکمل دیکھنا چاہتا ہوں۔
    تجویز یہ ہے کہ مین پیج پر ایک ٹیب فیورٹ تھریڈز کو محفوظ کرنے کے لیے بنائی جائے تاکہ کوئی بھی بھائی بہن اس میں اپنے پسندیدہ تھریڈز کو محفوظ کر سکےاور اس میں کافی گنجائش موجود ہو۔
    مجھے بہت سے تھریڈ پسند آئے لیکن دوبارہ ان کو ڈھونڈنے میں کامیابی نہیں ہوئی۔
    امید ہے آپ ناراض نہیں ہوں گے۔
    راقم

  2. #2
    Sheeda_Pastol's Avatar
    Sheeda_Pastol is offline Senior Member+
    Last Online
    28th November 2010 @ 11:46 AM
    Join Date
    21 Dec 2005
    Location
    IRIS ga mo im nika ?
    Posts
    16,800
    Threads
    125
    Credits
    990
    Thanked
    344

    Default

    وعلیکم السلام
    ایک اچھی تجویز کا شکریہ مگر فی الحال ایسا ممکن نہیں ہے تاہم آپ یہ کام اپنے براؤزر کی مدد سے بخوبی انجام دے سکتے ہیں۔
    یا پھر جو تھریڈز آپ کو پسند ہوں ان پر آپ ریپلائی کردیں اور بعد میں اوپر آئی ٹی دنیا ٹول بار میں مائی تھریڈز ریپلائز کے بٹن سے ان تمام تھریڈز کو دیکھ لیں
    شکریہ

  3. #3
    Sheeda_Pastol's Avatar
    Sheeda_Pastol is offline Senior Member+
    Last Online
    28th November 2010 @ 11:46 AM
    Join Date
    21 Dec 2005
    Location
    IRIS ga mo im nika ?
    Posts
    16,800
    Threads
    125
    Credits
    990
    Thanked
    344

    Default

    تھریڈ بند

Similar Threads

  1. Replies: 29
    Last Post: 17th December 2012, 12:34 AM
  2. Replies: 15
    Last Post: 10th March 2011, 10:03 PM
  3. Replies: 7
    Last Post: 1st March 2011, 03:21 AM
  4. Replies: 2
    Last Post: 2nd February 2009, 03:07 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •