DoWnLoAd
بسم اللہ الرحمن الرحیم
یہ ہے جناب سلیکس کا سرور ایڈیشن.. جس میں سرور کے تمام بنیادی ٹول موجود ہیں جیسے: DNS, DHCP, HTTP, FTP, MySQL, SMTP, POP3, IMAP اور SSH..
اپنے دوسرے بھائیوں کی طرح یہ بھی سی ڈی سے لائیو چلتی ہے اور انسٹال کرنے پر ایم بی آر کا بیڑہ غرق کرتے ہوئے ونڈوز کو بوٹ نہیں کرنے دیتی..
میرا خیال ہے کہ انٹرنیٹ کیفیز کے لئے ونڈوز کا بہترین متبادل ہے..
Bookmarks