Results 1 to 2 of 2

Thread: پاکستان میں ڈرون حملوں کیخلاف سی آئی اے کے 

  1. #1
    amjadattari's Avatar
    amjadattari is offline Advance Member
    Last Online
    24th March 2020 @ 02:25 PM
    Join Date
    23 Jul 2009
    Location
    pakistan
    Posts
    6,522
    Threads
    1227
    Credits
    1,302
    Thanked
    1248

    Default پاکستان میں ڈرون حملوں کیخلاف سی آئی اے کے 

    ورجینیا …پاکستان میں جاسوس طیاروں کے میزائل حملوں کے خلاف واشنگٹن میں جنگ مخالف کارکنوں نے سی آئی اے کے دفتر اور سابق نائب صدر ڈک چینی کے گھر کے سامنے احتجاج کیا ۔ جنگ مخالف کارکنوں ورجینیا میں سی آئی اے کے ہیڈ آفس کے سامنے جمع ہوئے اور مارچ کیا ۔ مظاہرے کے منتظمین نے پاکستان میں ڈرون حملے فوری طور پر روکنے کا مطالبہ کیا اور کہا کہ یہ حملے یکسر ناقابل قبول ہیں ۔ ان کا کہنا ہے کہ اگر ڈرون حملے سے ایک مشتبہ دہشت گرد ہلاک ہوتا ہے تو اس کے ساتھ سو عام لوگ بھی مرتے ہیں ۔سی آئی اے ہیڈکوارٹرز کے سامنے مظاہرے کے بعد مظاہرین نے سابق نائب صدر ڈک چینی کے گھر کی طرف بھی مارچ کیا ۔ منتظمین نے ڈک چینی پر جنگی جرائم ، انسانیت کے خلاف جرائم اور دیگر سنگین جرائم کے الزامات لگائے ۔ یہ مظاہرہ پیس آف ایکشن مہم کا حصہ ہے جو امن کی علم بردار سنڈی شیہان Cindy Sheehan نے شروع کی ہے ۔ سنڈی کا بیٹا Casey اپریل دو ہزار چار میں عراق میں مارا گیا تھا اور وہ تب سے امن کے خواب کو حقیقت کا روپ دینے کی جدوجہد کررہی ہیں ۔

  2. #2
    masoom no 1 is offline Member
    Last Online
    19th August 2017 @ 06:52 PM
    Join Date
    21 Oct 2007
    Location
    belgium
    Posts
    8,935
    Threads
    239
    Thanked
    586

    Default

    thanks 4 sharing

Similar Threads

  1. Replies: 5
    Last Post: 14th June 2018, 10:26 PM
  2. Replies: 0
    Last Post: 19th October 2012, 02:50 PM
  3. Replies: 19
    Last Post: 15th December 2009, 06:03 AM
  4. Replies: 9
    Last Post: 3rd December 2009, 01:34 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •