koi joomla php sikha dee gaa baba!!!
koi joomla php sikha dee gaa baba!!!
پی ایچ پی میں جوملا پی ایچ پی جیسی کوئی چیز نہیں ہوتی۔ پی ایچ پی سیکھنے کیلئے کوئی اچھا انسٹیٹوٹ جوائن کرلیں۔ اسے آپ کسی فورم میں نہیں سیکھ سکتے۔
اگر آپ کا اشارہ "جوملا اوپن سورس مینجمنٹ سسٹم" کی طرف ہے تو اسے سمجھنے کیلئےان کی آفیشل ویب سائیٹ پر یہ سارا مواد پہلے ہی موجود ہے۔
thx
Bookmarks