Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 12 of 22

Thread: طالبان دہشت گردوں سے ایک ایک شہید کا بدلہ ل

  1. #1
    zaheer110786 is offline Senior Member+
    Last Online
    24th February 2014 @ 10:01 PM
    Join Date
    23 Apr 2009
    Posts
    291
    Threads
    84
    Credits
    0
    Thanked
    41

    Default طالبان دہشت گردوں سے ایک ایک شہید کا بدلہ ل

    طالبان دہشت گردوں سے ایک ایک شہید کا بدلہ لیا جائے گا

    گزشتہ دنوں پاکستان کے صوبہ سرحد میں طالبان دہشت گردوں کی طرف سے کئے گئے خودکش حملے میں ہلاک ہونے والوں کے لواحقین نے عہد کیا ہے کہ وہ طالبان دہشت گردوں سے ایک ایک شہید کا بدلہ لیں گے۔

    پاکستانی ذرائع نےواشنگٹن پوسٹ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ گزشتہ دنوں پاکستان کے صوبہ سرحد کے علاقے میں طالبان دہشت گردوں کی طرف سے کئے گئے خودکش حملے میں ہلاک ہونے والوں کے لواحقین نے عہد کیا ہے کہ وہ طالبان دہشت گردوں سے ایک ایک شہید کا بدلہ لیں گے۔

    طالبان دہشت گردوں کے بھیانک خود کش حملے کے متاثرین کا کہنا ہے کہ " ہم پشتون ہیں۔ ہم اپنے نقصان کا بدلہ لیں گے" ۔ طالبان کی طرف سے والی بال گراؤنڈ میں دھماکے نے ہماری نئی نسل کو ختم کیا ہے اور ہم طالبان دہشت گردوں سے ایک ایک شہید کا حساب لیں گے۔

    اخبار کے مطابق پاکستان کے شمال مغربی سرحدی صوبے کے ایک گاوٴں میں والی بال کے میچ اور شائقین کے ہجوم میں جب طالبان خود کش بمبار نے دو ہفتے قبل ٹرک کے ذریعے دھماکہ کیا تو اس چھوٹے سے گاوٴں کا ہر خاندان سوگوار تھا ہر خاندان کا کوئي نہ کوئی فرد اس دھماکے کا شکار ہوا ۔ ان میں سے ایک خود کش بمبار بھی تھا۔ شاہ حسن خیل گاوٴں میں نئے سال کی آمد پر وسیع پیمانے میں قتل عام میں ایک سو سے زائد لوگ ہلاک ہوئے تھے۔اس واقعے نے ان لوگوں کے خلاف منظم ہونے پر مجبور کیا۔ یہ لوگ جو صدیوں سے خونی رشتوں اور قبائلی روایات سے جڑے ہوئے تھے ،دہشت گردی کے نظریات نے ان کو پارہ پارہ کردیا۔ یہ اس علاقے کا مہلک ترین حملہ تھا اخبار کے مطابق گزشتہ ہفتے اس گاوٴں کے لوگوں نے اس خونی واقعے کے بارے بتایا۔ ان میں سے ہر ایک کا کوئی بھائی، بھتیجا، چچا یا کزن اس میچ کو کھیلتے یا دیکھتے ہوئے شہید ہوگیا۔ وہ اس خودکش بمبار کو بھی جانتے تھے جو اس گاوٴں کا ہی تھا اور طالبان دہشت گردوں سے مل گیا تھا۔ اخبار کے مطابق اس گاوٴں کی امن کمیٹی جو طالبان ملیشیاء کے خلاف بنائی گئی اس کے سربراہ مشتاق احمد کا کہنا ہے کہ اس گاوٴں کا کوئی ایسا شخص نہیں جس کا کوئی رشتے دار اس دھماکے میں شہید نہ ہوا ہو۔ لیکن کسی کی آنکھ میں آنسو نہیں ہے۔ ان با ہمت لوگوں کو کہنا ہے کہ ’اس بم دھماکے نے بیشک ہمارے گاوٴں کو تباہ کردیا، لیکن ہماری جرات اور ہمت کو مات نہیں دے سکا۔ ہمارا چالیس دن کا سوگ ختم ہوگیا۔ اب ہم طالبان دہشت گردوں کے خلاف لڑیں گے اور اس وقت تک لڑتے رہیں گے جب تک اس گاوٴں کا ایک شخص بھی زندہ ہے اور اپنے ایک ایک شہید کا طالبان دہشت گردوں سے انتقام لیں گے۔ اخبار کے مطابق یہ لوگ کلاشنکوف اور جدید اسلحے سے لیس ہو چکے ہیں اور کسی بھی خطرے سے نمٹنے کے لئے تیار ہیِں
    ۔

  2. #2
    malikwaqas's Avatar
    malikwaqas is offline Senior Member+
    Last Online
    5th July 2015 @ 09:39 AM
    Join Date
    30 Nov 2009
    Location
    Gujranwala
    Age
    37
    Gender
    Male
    Posts
    1,131
    Threads
    37
    Credits
    960
    Thanked
    103

    Default

    Quote zaheer110786 said: View Post

    ap ko kisny bataya k wo hamly talban ny key thy ?
    Angel On Kaba

    Hafiz Muhammad Saeed Sahib ka interview

    Naam Nihad Dehshat Gard
    External Link in signature is not Allowed - ITD Team

  3. #3
    Join Date
    17 May 2009
    Location
    city of darkness
    Age
    33
    Posts
    2,518
    Threads
    63
    Thanked
    232

    Default

    aapko taliban nay khud bataya tha kay unhonay dhamka kia hai jub al-qida pehlay krh chuki hai kay wo market,ground,park etc may dhumkay nahi karti

  4. #4
    zaheer110786 is offline Senior Member+
    Last Online
    24th February 2014 @ 10:01 PM
    Join Date
    23 Apr 2009
    Posts
    291
    Threads
    84
    Credits
    0
    Thanked
    41

    Default

    News Channels Se Pata Chala Hai Mgr Plz Dajjali Meedia K khilaf Aap Ek Alag Thread Start Kar Saktay Hain

  5. #5
    Join Date
    12 Feb 2009
    Location
    Islamabad
    Age
    53
    Posts
    1,461
    Threads
    548
    Thanked
    292

    Default

    اسلام علیکم ... دشمن تو یہی چاہتا ہے کہ مسلمان ایک دوسرے کو خود ہی قتل کرنے لگیں اور اب اُن کی سازشیں رنگ لانے لگی ہیں
    پہلے دشمن یعنی امریکہ، انڈیا، اسرائیل اور ہمارے ملک کے میر جعفر حکمران ملکر چنگاری پھینکتے ہیں
    اور پھر تماشا دیکھتے ہیں اور امریکہ ان پر ڈالر کی برسات کر دیتا ہے
    اللہ تعالٰی ہم سب پر رحم فرمائے آمین اور دشمنوں کی سازشوں میں اُن کو ناکام بنائے آمین

  6. #6
    Join Date
    22 Oct 2007
    Location
    Peshawar
    Posts
    806
    Threads
    18
    Credits
    1,146
    Thanked
    9

    Default

    وہ کون کون ہیں جو کہ طالبان سے بدلہ لینے کے خواہشمند ہیں۔
    ان کے نام وپتہ تصاویر اور مکمل کوائف ارسال کریں تاکہ یہ بات آن ریکارڈ رہے ۔۔

  7. #7
    msamib4u's Avatar
    msamib4u is offline Senior Member+
    Last Online
    7th February 2011 @ 07:42 PM
    Join Date
    02 Jun 2009
    Location
    multan
    Age
    34
    Posts
    4,269
    Threads
    56
    Credits
    945
    Thanked
    439

    Default

    thnx 4 sharing

  8. #8
    FritZie's Avatar
    FritZie is offline Senior Member+
    Last Online
    5th March 2015 @ 01:46 AM
    Join Date
    21 Aug 2009
    Gender
    Male
    Posts
    21,919
    Threads
    377
    Credits
    935
    Thanked
    1803

    Default

    Hmmmmmm,...................

  9. #9
    zaidi62 is offline Advance Member
    Last Online
    23rd June 2021 @ 05:14 AM
    Join Date
    17 Dec 2006
    Posts
    1,054
    Threads
    15
    Credits
    1,360
    Thanked
    42

    Default

    Quote zaheer110786 said: View Post
    طالبان دہشت گردوں سے ایک ایک شہید کا بدلہ لیا جائے گا

    گزشتہ دنوں پاکستان کے صوبہ سرحد میں طالبان دہشت گردوں کی طرف سے کئے گئے خودکش حملے میں ہلاک ہونے والوں کے لواحقین نے عہد کیا ہے کہ وہ طالبان دہشت گردوں سے ایک ایک شہید کا بدلہ لیں گے۔

    پاکستانی ذرائع نےواشنگٹن پوسٹ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ گزشتہ دنوں پاکستان کے صوبہ سرحد کے علاقے میں طالبان دہشت گردوں کی طرف سے کئے گئے خودکش حملے میں ہلاک ہونے والوں کے لواحقین نے عہد کیا ہے کہ وہ طالبان دہشت گردوں سے ایک ایک شہید کا بدلہ لیں گے۔

    طالبان دہشت گردوں کے بھیانک خود کش حملے کے متاثرین کا کہنا ہے کہ " ہم پشتون ہیں۔ ہم اپنے نقصان کا بدلہ لیں گے" ۔ طالبان کی طرف سے والی بال گراؤنڈ میں دھماکے نے ہماری نئی نسل کو ختم کیا ہے اور ہم طالبان دہشت گردوں سے ایک ایک شہید کا حساب لیں گے۔

    اخبار کے مطابق پاکستان کے شمال مغربی سرحدی صوبے کے ایک گاوٴں میں والی بال کے میچ اور شائقین کے ہجوم میں جب طالبان خود کش بمبار نے دو ہفتے قبل ٹرک کے ذریعے دھماکہ کیا تو اس چھوٹے سے گاوٴں کا ہر خاندان سوگوار تھا ہر خاندان کا کوئي نہ کوئی فرد اس دھماکے کا شکار ہوا ۔ ان میں سے ایک خود کش بمبار بھی تھا۔ شاہ حسن خیل گاوٴں میں نئے سال کی آمد پر وسیع پیمانے میں قتل عام میں ایک سو سے زائد لوگ ہلاک ہوئے تھے۔اس واقعے نے ان لوگوں کے خلاف منظم ہونے پر مجبور کیا۔ یہ لوگ جو صدیوں سے خونی رشتوں اور قبائلی روایات سے جڑے ہوئے تھے ،دہشت گردی کے نظریات نے ان کو پارہ پارہ کردیا۔ یہ اس علاقے کا مہلک ترین حملہ تھا اخبار کے مطابق گزشتہ ہفتے اس گاوٴں کے لوگوں نے اس خونی واقعے کے بارے بتایا۔ ان میں سے ہر ایک کا کوئی بھائی، بھتیجا، چچا یا کزن اس میچ کو کھیلتے یا دیکھتے ہوئے شہید ہوگیا۔ وہ اس خودکش بمبار کو بھی جانتے تھے جو اس گاوٴں کا ہی تھا اور طالبان دہشت گردوں سے مل گیا تھا۔ اخبار کے مطابق اس گاوٴں کی امن کمیٹی جو طالبان ملیشیاء کے خلاف بنائی گئی اس کے سربراہ مشتاق احمد کا کہنا ہے کہ اس گاوٴں کا کوئی ایسا شخص نہیں جس کا کوئی رشتے دار اس دھماکے میں شہید نہ ہوا ہو۔ لیکن کسی کی آنکھ میں آنسو نہیں ہے۔ ان با ہمت لوگوں کو کہنا ہے کہ ’اس بم دھماکے نے بیشک ہمارے گاوٴں کو تباہ کردیا، لیکن ہماری جرات اور ہمت کو مات نہیں دے سکا۔ ہمارا چالیس دن کا سوگ ختم ہوگیا۔ اب ہم طالبان دہشت گردوں کے خلاف لڑیں گے اور اس وقت تک لڑتے رہیں گے جب تک اس گاوٴں کا ایک شخص بھی زندہ ہے اور اپنے ایک ایک شہید کا طالبان دہشت گردوں سے انتقام لیں گے۔ اخبار کے مطابق یہ لوگ کلاشنکوف اور جدید اسلحے سے لیس ہو چکے ہیں اور کسی بھی خطرے سے نمٹنے کے لئے تیار ہیِں
    ۔
    Bilkul hona chahye in taliban darindo ne har had phalang li hai.

  10. #10
    zaidi62 is offline Advance Member
    Last Online
    23rd June 2021 @ 05:14 AM
    Join Date
    17 Dec 2006
    Posts
    1,054
    Threads
    15
    Credits
    1,360
    Thanked
    42

    Default

    Quote malikwaqas said: View Post

    ap ko kisny bataya k wo hamly talban ny key thy ?
    Isme bataney ki kia baat hai ap shayad comey me thee pichley kai saalon se ya phir kisi qutub shumali ke kisi barfeeley pahaar pr, dunya janti hai ye khudkhush hamle sirf aur sirf pakistan aur islaam duhman taliban kar rahe hain.

  11. #11
    popatpipa is offline Member
    Last Online
    4th December 2010 @ 12:42 AM
    Join Date
    25 Aug 2009
    Location
    Pak Army Aviation Squadron
    Posts
    304
    Threads
    58
    Thanked
    108

    Arrow

    زیدی کی بات ٹھیک ہے ، خود کش حملے طالبان کی ہی کارستانیاں ہیں اس میں کسی پاکستانی کو شک نہیں اور بقول طالبانی درندوں کے یہ جنت کے سرسبز باغوں میں جانے کا سب سے آسان طریقہ ہے ،طالبانی درندوں کے مسلسل حمایتی اپنی آنکھوں پر لگی پٹی اتارپھینکیں اور کسسی غلط فہمی میں نہ رہیں کیونکہ طالبانی درندے حقیقت میں پاکستانیوں اور پاکستان کے وجود سے سخت نفرت کرتے ہیں، پاکستان کی حدود کے اندر موجود طالبانی درندوں کی اندھی تقلید اور حمایت کر کے آپ کے ہاتھہ کچھہ نہیں آنے والا اور نہ ہی آپ پاکستان دشمنوں اور اسلام دشمنوں کو مضبوط کر کے کوئی نیکی کا عظیم کام انجام دے رہے ہیں ،نہ ہی آپ ہمارے پیارے نبی محمد مصطفیٰ کو اس طرح سے خوش کر رہے ہیں بلکہ آپ اس اسلام کی کھلی نفی کر رہے ہیں جس کو ہمارے پیارے نبی محمد مصطفیٰ نے محبت ، پیار ، بھائی چارہ اور پر امن طریقے سے پھیلانے کی تلقین کی تھی , یاد رکھیں کہ پاکستان کی حدود کے اندر موجود طالبانی درندوں کا ہر قیمت پر مکمل صفایا کیا جاۓ گا چاہے آپ ان خونی درندوں کے پاؤں ہی کیوں نہ دھو دھو کر پیتے رہیں ،ملاحظہ کیجیے یہ خبریں

    Source: Jang Multimedia News, 09 Januuary 2010

    Last edited by popatpipa; 20th January 2010 at 11:24 PM.

  12. #12
    zaheer110786 is offline Senior Member+
    Last Online
    24th February 2014 @ 10:01 PM
    Join Date
    23 Apr 2009
    Posts
    291
    Threads
    84
    Credits
    0
    Thanked
    41

    Default

    Quote مون لائیٹ آفریدی said: View Post
    وہ کون کون ہیں جو کہ طالبان سے بدلہ لینے کے خواہشمند ہیں۔
    ان کے نام وپتہ تصاویر اور مکمل کوائف ارسال کریں تاکہ یہ بات آن ریکارڈ رہے ۔۔

    ye on record hai k taliban ko us jaga k qabail ne apni zameen se bahir nikal diya tha or on zalimon k khilaf larnay ka ehed kia tha
    ye bhi on record hai ab bhi on ka lashkar govt of pakistan k sath zaliman k khilaf jihad kar rahay hain
    ye bhi on record hai k pakistani awam zulm k khilaf oppration main pak foj k sath hai or jamate islami or imran khan ki baat tu in ki awam mai koi numaindagi nahi hai
    ye bhi on record hai k sarhad mai awam ne zaliman ko mustarid kar k anp jesi jamat ko kamyab kia
    sab kuch record par hai bas aap k record main nahi hai
    baqi rahi nam o pata or tasaweer ki baat tu ye ek bachkana o ahmaqana motaliba hai

Page 1 of 2 12 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 2
    Last Post: 13th December 2011, 11:36 PM
  2. Replies: 2
    Last Post: 14th October 2011, 07:39 PM
  3. Replies: 14
    Last Post: 6th April 2010, 07:43 PM
  4. Replies: 11
    Last Post: 27th March 2010, 02:50 PM
  5. Replies: 7
    Last Post: 29th October 2009, 03:19 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •