[font=comic sans ms]السلامُ علیکُم ورحمتُہ اللہ وبرکاتُہ[size=3]
قابل محترم ، بھائیوں اور بہنوں کو مظفر آداب پیش کرتا ہے
ہمارے درمیان ایک محترم شخصیت ہیں ، جو کہ اپنی تین ہزار3000 سے زیادہ پوسٹ مکمل کر چُکے ہیں لیکن مُجھے انتہائی افسوس ہے کہ مُجھے یاد نہیں رہا ان کو مُبارک باد دینے کا
میری ان سے مُلاقات اُردو ادب اور شاعری سیکشن میں ہی ہوتی ہے ،
کافی الگ تھلگ سے انسان ہیں ، کبھی طنزو مزاح سے بھر پُور کفتگو تو کبھی تنقیدی باتیں
لیکن د ل کے اچھے ہیں اور میں نے شاید ہی کبھی دیکھا ہو کہ انہوں کے کھل کر کمنٹس نہ دیے ہوں
جی یہ اپنے حفیط بھائی ہیں ،
حفیط بھائی سے میری گُزارش ہے کہ وہ تھوڑا جھگڑا کم کیا کریں
:d
حفیط بھائی بُہت بُہت مُبارک ہو آپکو میری طرف سے
Bookmarks