Results 1 to 2 of 2

Thread: امریکا: عدالت میں عافیہ صدیقی کی چیخ و پکار

  1. #1
    amjadattari's Avatar
    amjadattari is offline Advance Member
    Last Online
    24th March 2020 @ 02:25 PM
    Join Date
    23 Jul 2009
    Location
    pakistan
    Posts
    6,522
    Threads
    1227
    Credits
    1,302
    Thanked
    1248

    Default امریکا: عدالت میں عافیہ صدیقی کی چیخ و پکار

    واشنگٹن. . . .. . . . . امریکا میں قید پاکستانی شہری ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے خلاف مقدمے کی سماعت نیویارک میں ہوئی۔امریکی جج نے چیخ و پکار کرنے پر ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو کمرہ عدالت سے نکال دیا۔ مقدمے کی سماعت کے دوران عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے ایک مظاہرہ بھی کیاگیا۔امریکا میں قید پاکستانی سائنسدان ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو مقدمے کی سماعت کے لیے مین ہیٹن کی عدالت میں پیش کیاگیا۔استغاثہ کی جانب سے پہلے گواہ امریکی فوج کے کیپٹن رابرٹ سنائیڈر کو پیش کئے جانے پرعافیہ صدیقی نے چیخ و پکار شروع کردی۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ شخص جھوٹ بول رہا ہے۔امریکی جج نے چیخ و پکار کرنے پر ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو کمرہ عدالت سے نکال دیا۔وکیل صفائی کا کہنا تھا کہ عافیہ صدیقی کے خلاف امریکی فوجیوں پر فائرنگ کرنے کے ٹھوس شواہد موجود نہیں ہیں۔مقدمے کی سماعت کے موقع پر نیویارک میں پاکستان امریکا فریڈم فورم کے زیر اہتمام ہونے والے مظاہرے میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور پاکستان سے لاپتہ ہونے والے افرادکی رہائی کے مطالبات کیے گئے۔مظاہرے میں ایک شخص نے گوانتانامو جیل کے قیدیوں جیسا لباس پہن رکھاتھا۔مظاہرین کا کہنا تھا کہ گوانتانامو جیل بند کی جائے۔

  2. #2
    masoom no 1 is offline Member
    Last Online
    19th August 2017 @ 06:52 PM
    Join Date
    21 Oct 2007
    Location
    belgium
    Posts
    8,935
    Threads
    239
    Thanked
    586

    Default

    thanks 4 sharing

Similar Threads

  1. Replies: 15
    Last Post: 5th November 2016, 10:57 PM
  2. Replies: 16
    Last Post: 5th November 2016, 10:54 PM
  3. Replies: 11
    Last Post: 12th December 2013, 09:05 AM
  4. Replies: 13
    Last Post: 23rd January 2013, 07:38 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •