AFP: Top US intelligence chief meets with Pakistani-Americans
امریکہ کے انٹیلی جنس چیف ڈینس بلیئر نے
پاکستانی نژاد امریکیوں پر زور دیا ہے کہ وہ خفیہ اداروں میں بھرتی ہو کر القاعدہ اور طالبان کے خلاف لڑائی کا حصہ بنیں۔
امریکہ میں پاکستانی سفیر حسین حقانی کی زیر قیادت ایک وفد سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ خفیہ اداروں میں پاکستانی نژاد امریکیوں کی مستقل شمولیت سے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات میں بہتری آئی گی۔ انہوں نے واضح کیا کہ امریکی خفیہ اداروں میں پاکستانی اہلکاروں کی بھرتی سے طالبان اور القاعدہ کے خلاف جنگ میں مدد ملے گی ۔ ملاقات میں ڈرون حملوں سے پیدا ہونیوالی صورتحال ، پاکستان میں مذہبی شدت پسندی کے فروغ ، میڈیا کے کردار اور دونوں ممالک کے درمیان اعتماد کے فقدان پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ وفد میں امریکہ میں مقیم پاکستانی طلبہ ، تاجر اور دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد شریک تھے۔ واضح رہے کہ ڈینس بلیئر سی آئی سمیت سولہ خفیہ
ایجنسیوں کے سربراہ ہیں۔
کیسا لگے گا کہ جب پاکستانیوں کے اطلاع پر اور سی آئی اے کے کسی پاکستانی آفیسر کے حکم پر
کوئی پاکستانی بٹن دبائے گا۔۔ اور درجنوں پاکستانی معصوم شہری موت کے منہ میں چلے جائیں گے۔۔
دولت کا لالچ اور مراعات کی خواہش کتنی ظالم ہوتی ہے کہ بھائیوں کے ہاتھوں ہی بھائیوں کو مروا دیتی ہے۔۔
اگر امریکہ میں بسنے والے پاکستانی قاتل بننے کا کردار نبھانے پر تیار ہیں تو پھر ہم قبائلی علاقوں میں رہنے والے ان جنگجوؤں کو کیوں برا کہتے ہیں کہ جو زیادہ پڑھے لکھے اور باشعور بھی نہیں ۔
اگر وہ ایجنٹ بن جاتے ہیں تو پھر کیا برائی ہے۔۔
اگر امریکی تنخواہ پر اپنے ہم وطنوں کا قاتل بننا جائز ہے تو پھر تو تحریک طالبان پاکستان کے خونخوار گوریلوں کو بھی برا نہیں سمجھنا چاہیے کہ جو آئے روز بم دھماکوں میں پاکستانیوں کا خون کرتے ہیں۔۔
سوال یہ ہے کہ امریکہ میں بسنے والے شہری کیا واقعی کرائے کے قاتل بننے جا رہے ہیں۔۔
Top US intelligence chief meets with Pakistani-Americans
(AFP) – 4 hours ago
WASHINGTON — The top US intelligence chief held meetings with Pakistani-Americans as the United States expands its drone attacks on militants in the South Asian nation, his office said Wednesday.
Director of National Intelligence Dennis Blair held the roundtable discussion on Tuesday with Pakistan's Ambassador to the United States Husain Haqqani as part of an effort to boost the recruitment and retention of Pakistani-Americans in US intelligence agencies.
"We need you to help us build a better relationship between the United States and Pakistan," Blair said during the meeting, according to remarks released by his office. He also stressed the "common threat" both countries face.
US President Barack Obama has put Pakistan at the heart of his administration's fight against Al-Qaeda and Taliban militants.
Among the gathering's participants were two dozen business leaders, college students and federal employees with Pakistani roots. Blair's office said the meeting delved into "past problems of mistrust," the role of the media and "the rise of religious extremism in Pakistan."
"The more inroads the US Intelligence Community makes, and introduces itself to regular Pakistani-Americans, relationships and trust will be built," said lawyer Amina Khan, a member of the IC Heritage Community Liaison Council, an umbrella group that coordinates outreach and recruiting activities.
Blair's directorate oversees the United States' 16 spy agencies.
More than 740 people have been killed in about 80 US drone strikes in Pakistan since August 2008, in a program that Obama has vastly expanded since taking office a year ago.
The Pakistani government publicly condemns the strikes but US officials say they are necessary to protect foreign soldiers stationed in Afghanistan, and say a number of high-value extremists have been killed in the bombing raids.
Bookmarks