السلام علیکم آئی ٹی دنیا انتظامیہ !!
کافی دنوں پہلے میرا ایک تھریڈ جس کا لنک یہ ہے :
http://itdunya.com/showthread.php?t=100485
کو ری سائکل بن میں منتقل کیا گيا بذریعہ قابل احترام شیدا پستول بھائی ۔
میری اس پر ان سے بذریعہ پی ایم بات بھی ہوئی ، جس میں انہوں نے کوئی خاص وجہ تو نہیں بتائی کہ کیوں کیا گيا ۔
میں نے ان سے کہا تھا کہ اس تھریڈ پر آفریدی بھائی کا ریپلائی موجود ہے پہلے صفحے پر ہی جس میں انہوں نے اس کی اجازت دی ہوئی ہے ۔
تو انہوں نے کہا کہ انہوں نے محترم آفریدی بھائی سے کہـ دیا ہے وہ اس کا فیصلہ کر لیں گے ۔
آج کافی دنوں کے بعد میں آئی ٹی دنیا پر آیا ہوں لیکن تھریڈ ابھی تک وابس اصل سیکشن میں نہیں لایا گيا ۔۔
براہ مہربانی اس کی وجہ بتا دی جائے کہ تھریڈ ایک عرصے کے بعد کیوں ڈیلیٹ کیا گيا تھا؟
اور دوسری بات میں معلوم کرنا چاہتا ہوں کہ یہ جو تصویر اٹیچ کی ہے میں نے اس میں نشان زدہ چیز کس کام کے لیے ؟ یہ میں نے پہلی بار دیھکی ہے آئی ٹی دنیا پر ۔؟
Bookmarks