اور یہ ملاحظہ فرمائیں اس بدبخت ایڈیٹر نے چیلنج کرتے ہوئے کہا ہے مجھے یقین ہے کہ کوئی مضبوط رد عمل سامنے نہیں آئے گا
اور یہ ملاحظہ فرمائیں اس بدبخت ایڈیٹر نے چیلنج کرتے ہوئے کہا ہے مجھے یقین ہے کہ کوئی مضبوط رد عمل سامنے نہیں آئے گا
[URL="http://www.itdunya.com/showthread.php?p=1482439&posted=1#post1482439"][SIZE="4"]Pakistan k masail or un ka yaqini or mustaqil hal
Once Must Read
Hosakta hai apko apkey masail k Hal bhi mil jaey[/SIZE][/URL]
hum sub kou aik hou kar inn ka muqabla karna hai
innn kou aur inn k cheezon k bycot karna hai
jihad karna hai abb in k khalaf
main bhee aap ke sath hoon.aur apni university ke students ko mail ker chuka hoon aur baqi bhee INSHALLAH her forum jahan per meri access hai is ko phelaoon ka.aap sub se request hai ke is thread ko musalsal top top per rakhna hai
جزاک اللہ فراز بھائی
فراز بھائی ایک چھوٹی سی درخواست بھی ہے کہ اگر ممکن ہوسکے تو کوئی بھائی دو میسج انگلش میں ڈرافٹ کردے
ایک تو ای میل جو بد بخت ایڈیٹر کے لئے ہو
اور دوسرا ایک پیغام تمام امت مسلمہ کے لئے جس میں ایک طرف اس چیلنج سے آگاہی ہو تو دوسری طرف اس پیغام کو پھیلانے کی تاکید بھی ہو اور مکمل بائیکاٹ کا پیغام بھی
اگر آپ یا کوئی بھائی ایسا میسیج ڈرافٹ کرسکتا ہے تو جلد از جلد اس ڈرافٹ کو یہاں پوسٹ*کردیں
پھر جس جس بھائی سے جہاں جہاں* ممکن ہو اس پیغام کو آگے بڑھایا جاسکے اور پوری دنیا کے مسلمان سراپا احتجاج بن جائیں
اور دوسری طرف ناروے کا مکمل بائیکاٹ* بھی ہو اور اس کو مسلمانوں کو چلینج کرنے کی غلطی کا شدید احساس ہوجائے
Jazak Allah bhai
bas ek chhoti si darkhuast hai k Draft mian gali gloch sey perhez kijiy ga
ڈیر برادر ، ڈنمارک کی پروڈکٹس کا بائیکاٹ تو ضروری ہے ہی ، لیکن آپ کو یاد ہو گا کہ چند روز پہلے ڈنمارک کے دوست ملک ناروے کےاخباروں نے بھی توہین آمیز خاکے دوبارہ شایع کر دیے اور ناروے کی حکومت نے بڑے فخر سے اسے اپنی نام نہاد آزادی اظہار رائے کی ایک اور کامیاب کڑی قرار دیا ، افسوس تو اس بات کا ہے کہ ہمارے پاکستانی بھائی بہت خوشی اور متانت کے ساتھہ پاکستان کے اندر آج بھی ٹیلی نور نامی نارویجن کمپنی کو سپورٹ کرنے کے لئے اپنے موبائل فونز میں آج بھی اسی طرح سے ٹیلی نور کا نیٹ ورک اور سم استعمال کر رہے ہیں اور اسلام دشمنی اور پیارے نبی محمد مصطفیٰ سے دشمنی کا کھلم کھلہ مظاہرہ کر رہے ہیں ، یہ کیسے مسلمان ہیں جو ایک یہودی اور اسلام دشمن اور ہمارے پیارے نبی محمد مصطفیٰ کے نعوذ باللہ گستاخانہ خاکے بنانے والے کافر ملک ناروے کی ٹیلی نور نامی کمپنی کو پاکستان کے اندر اس قدر ولولہ انگیز انداز سے سپورٹ کر رہے ہیں کہ جس کی بنا پر یہ کمپنی پاکستان سےجانے کا نام ہی نہیں لے رہی اور پورے پاکستان میں کامیابی سے اپنےٹیلی کام نیٹ ورک کا جال بچھاتی چلی جا رہی ہے, سوچنے کا اورشرم کا مقام ہے ہم سب کے لئے, الله غآرت کرے ان سب اسلام دشمن ملکوں کو- اور توفیق عطا فرمائے ہم سب مسلمانوں کو کہ ہم ان ممالک کی ہر پراڈکٹ مصنوعات کا مکمل بائیکاٹ کرکے ان ملکوں کی معاشی طور پر کمر توڑسکیں, ملاحظہ کیجئے اس بارے میں یہ تازہ خبریں
Source: The Daily Ummat and express Multimedia News 10 and 13 January 2010
اے مسلمان عقل و فکر کے چراغ روشن کر کے تو ذرا سوچ, دل و دماغ کی اتھاہ گہرایوں میں تو اتر کر ذرا سوچ ، توہین رسالت محمد مصطفیٰ پر اے مسلم تیری خاموشی، کیا محبت لولاک محمد مصطفیٰ کا معیار یہی ہے؟ اور کچھہ نہیں تو کم از کم ٹیلی نور کی سم ہی اپنے موبائل فون سے نکال کر پھینک دے اور ناروے اور ڈنمارک کی تمام مصنوعات کا بائیکاٹ کر دے ورنہ یاد رکھہ قیامت کے دن کیا منہ دکھاۓ گا سرکار دوعالم محمد مصطفیٰ کو ؟ آئیے ہم سب مل کر ہمارے پیارے نبی محمد مصطفیٰ کے ان گستاخانہ خاکے بنانے والے ممالک ڈنمارک اور ناروے کی سب مصنوعات کا بائیکاٹ کریں
BOYCOTT TELENOR
Last edited by popatpipa; 27th January 2010 at 01:46 AM.
Jazak Allah bhai
kia ye baat drust hai k telenore norway ki company hai ???
ager koi bhai saboot k sath confirm kar sakta hai so pls hum sab ko confirm kary
jazak Allah
Jazak Allah Bhai
Tamam Doston sey guzarish hai jo bhi telenore use ker rahyhain
wo apni sim is massage k sath band karwana shoro kardy
SIM band karty waqat ye massage zaroor dain
k HUm essey Mulk ki kissi bhi cheez ko use nahi kar sakty
jis Mulk main Humarey Nabi Sallaho Alihey Wassalam ki Toheen ki ho
or us ki goverment koi action bhi na ley balkey usko siport kary
Jazak Allah
Bookmarks