السلام علیکم
کیسے ہیں بھائیوں؟ مجھے ایک مسئلہ پیش آرہا ہے میں نے کچھ دن پہلے بھی لکھا لیکن کسی نے جواب نہیں دیا۔ میرے پاس نوکیا 3230 موبائل فون ہے، میں نوکیا سوٹ کے ذریعے کنکٹ ٹو ویب سے انٹر نیٹ اپنے پی سی پر چلانا چاہتا ہوں، ایک مسئلہ یہ ہے کہ زونگ کی سم لگاکر جب 3110 سے کنکٹ کرتے ہیں تو فوراً ہوجاتا ہے لیکن 3230 سے کنکٹ نہیں ہورہا ، کوئی بتاسکتا ہے کہ اس کی وجہ کیا ہے۔ میرے پاس انٹر نیٹ کنکشن نہیں ہے اور گھر پر میں زونگ سے چلانا چاہتا ہوں براہِ مہربانی اگر کسی کو پتہ ہو تو ضرور بتائیں، میں نے مینول کنفگریشن بھی کرلی ہے لیکن نہیں چل رہا۔ اگر یہ مسئلہ کوئی حل کردہ میں تو میں اس کا بہت بہت شکریہ ادا کروں گا۔ لیکن جواب ضرور دیں، میرے پاس ونڈوز ایکس پی ہے اور موبائل نوکیا 3230 ہے۔
Bookmarks