786
اسلام و علیکم





آج میں آپ کیلے جو ٹٹوریل لے کر آیا ہوں وہ ہے
Windows
کی
Settings
کمپیوٹر کی لوکل پالیسی اس کی مدد سے آپ بہت کچھ کر سکتے ہیں، ہر وہ کام جو آپ چاہتے ہیں
،folder option کو غیب کرنا یا واپس لانا
My computer
سے
Diskts Drives
کو
hide
یاکر دیں۔
اس کے بعد اک
window
کھلے گی
۔ Group Policy
اس میں آپ نے جانا ہے
User Configuration
پھر
Administrative Templates
پر کلک کریں
اس کے اندر بہت سارے
Options
آئیں گے آپ نے اس میں سے
Windows components
کو سلیکٹ کرنا ہے مطلب اوپن کرنا ہے
اس کے بعد آپ
Windows Explorer
کو اوپن کریں
پھر آپ
Hide these specified drives in My computer
پر ڈبل کلک کریں۔
اس کے بعد آپ
Setting
میں سے
Enabled
پر کلک کریں گے تو نیچے
آپ کے کمپوٹر کی ساری ڈرائیو آجائیں گی۔ آپ یہاں سے اپنی مطلوبہ
Drive
کو سلیکٹ کریں جس کو آپ غیب کرنا چائتے ہیں، پھر
Apply
اور
Ok
کر دیں۔
اور
My Computer
کو دوبارہ اوپن کریں گے تو آپ کی ڈرائیو نہیں ہوگی۔
mean Hide ہو جائے گی


PLZ CLICK ''THANKS'' IF U LIKE THIS THREAD