Results 1 to 2 of 2

Thread: شازیہ قتل کیس: ملزم چوہدری نعیم ایڈووکیٹ ک

  1. #1
    amjadattari's Avatar
    amjadattari is offline Advance Member
    Last Online
    24th March 2020 @ 02:25 PM
    Join Date
    23 Jul 2009
    Location
    pakistan
    Posts
    6,522
    Threads
    1227
    Credits
    1,302
    Thanked
    1248

    Default شازیہ قتل کیس: ملزم چوہدری نعیم ایڈووکیٹ ک

    شازیہ قتل کیس: ملزم چوہدری نعیم ایڈووکیٹ کاتین دن کا ریمانڈ

    لاہور…لاہور کی مقامی عدالت نے12سالہ شازیہ قتل کیس کے مرکزی ملزم چوہدری نعیم کا3 روزہ ریمانڈ دیدیا ہے۔ملزم کی پیشی کے موقع پر کینٹ کچہری میں صورتحال کشید ہ رہی ، وکلا نے میڈیا کو کیس کی کوریج سے روک دیا اورپولیس کی بھاری نفری کچہری میں موجود رہی۔ کینٹ کچہری لاہور میں جوڈیشل مجسٹریٹ شیخ سلیم کی طرف سے ملزم نعیم کا3 روزہ ریمانڈ دینے کے بعداسے واپس حوالات بھیج دیا گیا۔ ملزم نعیم کی عدالت میں پیشی کے موقع پر وکلا نے میڈیا کو کوریج سے روک دیا اوردھمکی دی کہ اگر میڈیاکچہری سے باہر نہ گیا توحالات کا خود ذمہ دارہوگا۔ وکلا نے میڈیا کے خلاف نعرے بازی بھی کی ۔صورتحال کشیدہ ہونے پر پولیس کی بھاری نفری احاطہ عدالت میں پہنچ گئی ،پولیس نے بھی وکلا کو میڈیا سے دوررکھنے کی کوشش کی ۔دوسری طرف ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شفیق الرحمن نے ملزم نعیم چوہدری کی اہلیہ آسیہ نعیم اور آسیہ کی بہن کی تین فروری تک عبوری ضمانت منظورکرتے ہوئے پولیس سے ریکارڈ طلب کرلیاہے۔نعیم چوہدری نعیم کا بیٹا یاسر نعیم پہلے ہی عبوری ضمانت کراچکاہے۔ شازیہ قتل کیس میں اعلیٰ پولیس حکام دورروز سے ملزمان کی گرفتاری کا دعویٰ کیاجارہا تھا ۔ادھرشازیہ کے لواحقین نے الزام عائد کیاہے کہ پولیس ساز بازکرکے مقدمہ کمزورکررہی ہے۔

  2. #2
    FritZie's Avatar
    FritZie is offline Senior Member+
    Last Online
    5th March 2015 @ 01:46 AM
    Join Date
    21 Aug 2009
    Gender
    Male
    Posts
    21,919
    Threads
    377
    Credits
    935
    Thanked
    1803

    Default

    Information ka Shukria

Similar Threads

  1. Replies: 4
    Last Post: 20th May 2015, 06:50 PM
  2. Replies: 0
    Last Post: 14th October 2011, 04:03 AM
  3. Replies: 15
    Last Post: 19th September 2011, 10:26 PM
  4. Replies: 8
    Last Post: 12th December 2010, 05:56 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •