آنسو کی قدر تو کیا جانے
ہم نے تم کو کبھی رلایا نہیں
کہتے ہیں پیار اس کو بیوفا
جو تو نے کبھی نبھایا نہیں
آنسو کی قدر تو کیا جانے
ہم نے تم کو کبھی رلایا نہیں
کہتے ہیں پیار اس کو بیوفا
جو تو نے کبھی نبھایا نہیں
بہت خوب
Nice shairing...
msamib4u
Aap ke Passand kerne ka Shukriya
اسلام علیکم
بہت خوب .... عمدہ انتخاب
امید ہے آپ اُردو ادب کے بزم
کو اسی طرح اچھے اور
معیاری اشعار سے سجاتے رہینگے
شکریہ
محسود
Bookmarks