Page 1 of 4 1234 LastLast
Results 1 to 12 of 45

Thread: ناروے کی گستاخ ایڈیٹر کو یہ ڈرافٹ بھیجا جا

  1. #1
    Join Date
    24 Jan 2010
    Location
    Islamabad
    Posts
    3,856
    Threads
    91
    Thanked
    295

    Default ناروے کی گستاخ ایڈیٹر کو یہ ڈرافٹ بھیجا جا

    السلام علیکم آئی-ٹی دنیا کے ممبرز!
    جیسا کہ آپ سب کو بخوبی علم ہوگا کہ گزشتہ کئی سالوں سے اقوام یورپ بالخصوص ڈنمارک اور ناروے کے اخباری جریدوں کے ایڈیٹرز مسلمانوں کی غیرت ایمانی اور صبر کو آزمانے کیلئے آقائے دوجہاں سیدالانبیاء محمد مصطفٰی صل اللہ علیہ وسلم کے متعلق توہین و ہتک آمیز خاکے شائع کرنے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں.حال ہی میں ناروے کے جریدے "آفن پوسٹن" نے یہ خاکے دوبارہ شائع کردئیے ہیں چونکہ ہم میں سے اکثریت کی رسائی ناروے تک نہیں ہے اسی لئے ضروری ہے کہ یہیں سے اس گستاخ ایڈیٹر اور ناروے کے سفارتخانے کو ایک ڈرافٹ کے ذریعے متنبہ کیا جائے.اس سلسلے میں میں ناصر نعمان بھائی کا بیحد مشکور ہوں کہ انھوں نے اردو میں ایک ڈرافٹ تیار کیا اور اسے انگریزی میں ترجمہ کرکے بدبخت ایڈیٹر کی طرف ارسال کرنے کو کہا.لیجئے ڈرافٹ کا انگلش ترجمہ تیار ہے تمام ممبران سے گزارش ہے کہ وہ انگلش ڈرافٹ کو درج ذیل ای میل ایڈرس پر بھیجیں:
    مسلمانوں کو چیلنج کرنے والی چیف ایڈیٹر کا ای میل ایڈریس
    Hilde.haugsgjerd@aftenposten.no
    گستاخ اخبار کے چیف ایگزیکٹو کرسٹن سکوجن کا ای میل ایڈریس Kristin.skogen.lund@aftenposten.no
    پاکستان میں ناروے کے سفارت خانے کا ای میل ایڈریس
    emb.islamabad@mfa.no
    اس پوسٹ میں ناصر بھائی نے اردو میں ڈرافٹ پیش کیا ہے
    http://www.itdunya.com/showpost.php?p=1691164&postcount=41
    اب درج ذیل انگلش ڈرافٹ کو تمام ممبران اوپر دئیے گئے تینوں ای میل ایڈریسز پر بھیجیں:


    We know that the rulers of the Muslim world are taking a hare’s sleep but do not forget this that the Muslims are not limited to rulers only but the total number of Muslims is about 1.5 billion. It is very simple to bear in mind that in this astronomical number there must be a little percentage of such Muslims who can sacrifice their lives for Islam and this very limited number is sufficient enough to change the history of Europe. This is not the misconception but these are the glorious stories of valor and courage of Muslims written with golden words in the history of Islam. If you have forgotten you can ask the historians; how a small number of volunteers defeated the powerful enemies (in millions) in their homeland.
    You can ask the historians when the twelve thousands soldiers of corps of Tariq bin Zayyad put a crashing defeat to the army of million of soldiers and how did the Spanish king Redrick drowned in the river. You can also see Sultan Salah ud din Ayyubi when he crashed the Europe in to pieces. Tales of Mahmood Ghaznavi, Siraj uj Dola, Tipu Sultan, Muhammad bin Qasim and several others soldiers of Islam are available in history who are heroes of courage in Islam. It is to remind you that although most of the muslims are indifferent but all of them are not dispassionate but as of today they are giving tough time to your army Generals in Afghanistan.
    Remember that scene when the snow storm starts, initially the snow at the top starts moving and slowly when this snow gains pace; it shapes itself into a heavy storm which does not stop even if stopped and includes that snow as well which is stuck on the mountains and takes along with it every thing that comes in its way (which takes pride in its grandeur) whether it is a small particle, tree or a heavy stone.
    Be aware of the snow when it starts moving, do not make such goofs for getting a cheap fame that may cost heavy penalties to whole of your nation.
    The teachings of our Holy Prophet(Peace be upon him) forbid us from using an immoral language but at the same time it should be remembered that the people who can sacrifice on the respect of Holy Prophet(Peace be upon him) are alive.
    It is hoped that this is a clear message for a person who has a slightest of common sense and the revered servants of Holy Prophet(Peace be upon him) are waiting for a positive response.


  2. #2
    farazbaig is offline Senior Member
    Last Online
    13th August 2014 @ 02:23 AM
    Join Date
    21 Oct 2009
    Location
    pakistan
    Age
    42
    Posts
    528
    Threads
    14
    Thanked
    140

    Default

    thats great...

  3. #3
    farazbaig is offline Senior Member
    Last Online
    13th August 2014 @ 02:23 AM
    Join Date
    21 Oct 2009
    Location
    pakistan
    Age
    42
    Posts
    528
    Threads
    14
    Credits
    0
    Thanked
    140

    Default

    main nay to bhaij dia......

  4. #4
    MOHAMMEDIMRAN's Avatar
    MOHAMMEDIMRAN is offline Senior Member+
    Last Online
    17th September 2016 @ 11:52 AM
    Join Date
    19 Dec 2008
    Posts
    2,722
    Threads
    161
    Credits
    1,056
    Thanked
    313

    Default

    JAZAKALLAH ..
    mein bhejta hon ye draft insha-ALLAH.
    Sallallahu Alaa Muhammed, Sallallahu Alaihi Wasallam..

  5. #5
    Join Date
    24 Jan 2010
    Location
    Islamabad
    Posts
    3,856
    Threads
    91
    Credits
    0
    Thanked
    295

    Default

    Quote farazbaig said: View Post
    thats great...
    Quote farazbaig said: View Post
    main nay to bhaij dia......
    Quote MOHAMMEDIMRAN said: View Post
    JAZAKALLAH ..
    mein bhejta hon ye draft insha-ALLAH.
    Aap dono bhaiyyon ka bohut bohut shukriya...

  6. #6
    MOHAMMEDIMRAN's Avatar
    MOHAMMEDIMRAN is offline Senior Member+
    Last Online
    17th September 2016 @ 11:52 AM
    Join Date
    19 Dec 2008
    Posts
    2,722
    Threads
    161
    Credits
    1,056
    Thanked
    313

    Default

    Salam dosto..

    maine ye teenon jagah par email bhej diya hai..aur likha hai ke
    ye hamare pyare nabi S.A.W. se sachhi muhabbat karne walon ki aawaz hai.. next time be care ful.. and shame on you.

    Hilde.haugsgjerd@aftenposten.no
    Kristin.skogen.lund@aftenposten.no
    and
    emb.islamabad@mfa.no

    Shukriya
    M.IMRAN

  7. #7
    nasirnoman is offline Senior Member
    Last Online
    25th November 2017 @ 05:24 PM
    Join Date
    17 Dec 2008
    Posts
    912
    Threads
    55
    Credits
    1,074
    Thanked
    518

    Default

    Jazak Allah Bhai
    Bohat hi zabardast work kia hai

    Allah Taala hum sab ko Namoos e Risalat per mer mitney ka jazba ata farmaey.Ameen
    [URL="http://www.itdunya.com/showthread.php?p=1482439&posted=1#post1482439"][SIZE="4"]Pakistan k masail or un ka yaqini or mustaqil hal
    Once Must Read
    Hosakta hai apko apkey masail k Hal bhi mil jaey[/SIZE][/URL]

  8. #8
    nasirnoman is offline Senior Member
    Last Online
    25th November 2017 @ 05:24 PM
    Join Date
    17 Dec 2008
    Posts
    912
    Threads
    55
    Credits
    1,074
    Thanked
    518

    Default

    Is Diraft ka urdu tarjuma ye hai :


    ہم جانتے ہیں کہ آج مسلم دنیا کے حکمران ٍغفلت کی نیند سو رہے ہیں لیکن یہ مت بھولو کہ مسلمانوں کی تعداد صرف ان حکمرانوں کی حد تک محدود نہیں بلکہ مسلمانوں کی تعداد ڈیرھ ارب سے زائد ہے
    اور یقینا تم اتنی معمولی سی بات تو سمجھ سکتے ہو کہ ڈیڑھ ارب میں چند لاکھ تو سرفروشان اسلام ضرور ہوں گے
    اور یہ چند لاکھ سرفروشان اسلام یورپ کی تاریخ بدلنے کے لئے کافی ہیں
    اور یہ مغالطہ نہیں بلکہ تاریخ میں سنہرے حرفوں سے لکھی ہوئی مسلمانوں کی بہادری اور شجاعت کی انوکھی داستانیں ہیں
    اگر تم بھول چکے ہو تو اپنے ہی مورخین سے پوچھ لو کہ کس طرح چند ہزار سرفروشان اسلام نے سینکڑوں میل دور قیصر و کسریٰ کے لاکھوں کے لشکر کو ان کے گھر میں گھس کر شکست فاش دی
    پوچھ لو اپنے مورخین سے کہ طارق بن زیاد کے بارہ ہزار کے لشکر نے کس طرح لاکھوں کے اسپینش لشکر کو خاک چاٹنے پر مجبور کردیا اور اسپینش بادشاہ ریڈارک کس طرح شرم کے مارے ڈوب کردریا میں مر گیا
    دیکھو مسلمانوں کی بہادری اور شجاعت کی داستانیں جب سلطان صلاح الدین ایوبی نے یورپ کی اینٹ سے اینٹ بجائی
    محمود غزنوی ، سراج الدولہ ، ٹیپو سلطان ،محمد بن قاسم اور بہت سارے مجاہد اسلام کی داستان شجاعت تاریخ میں مل جائیں گی.
    مقصد تم کو یہ یاد دہانی کرانی ہے کہ ٹھیک ہے کہ مسلمانوں کی اکثریت غفلت کی نیند سو رہی ہے
    لیکن یہ بھی یاد رہے کہ پورے ڈیرھ ارب مسلمان غفلت کی نیند نہیں سو رہے بلکہ آج بھی افغانستان میں تمہارے جرنیلوں کی ناکوں چنے چبوارہے ہیں
    اور یاد رکھو کہ پہاڑوں پر جب برف کا طوفان شروع ہوتا ہے تو ابتدا میں چوٹی کی برف ہی حرکت کرتی ہے
    اور پھر رفتہ رفتہ جب یہ برف حرکت میں آتی جاتی ہے تو پھر ایسے طوفان کا روپ دھار لیتی ہے جو روکے نہیں رکتا
    اور اپنے ساتھ اس برف کو بھی شامل کرتا جاتا ہے جو پتھر کی طرح پہاڑوں پر جمی ہوتی ہے
    اور اپنے ساتھ ہرخش و خاک درختوں بڑے بڑے پتھروں کو جن کو اپنی مضبوطی پر ناز ہوتا ہے سب کو بہا کر لے جاتا ہے

    ڈرو اس وقت سے جب یہ برف حرکت کرنا شروع کردے
    سستی شہرت حاصل کرنے کے لئے ایسی نادانیاں نہ کرو کہ جس کا خمیازہ تمہاری پوری قوم کو بھرنا پڑے
    ہمیں اپنے نبی صلیٰ اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات غیر اخلاقی زبان استعمال کرنے سے روکتی ہے
    لیکن ساتھ میں یہ بھی یاد رہے کہ ناموس رسالت پر کٹ مرنے والے بے شمار غیرت مند غلامان مصطفیٰ صلیٰ اللہ علیہ وسلم بھی زندہ ہیں
    امید ہے کہ یہ پیغام ایک معمولی سے بھی عقل مند کے لئے کافی ہے
    اور غیرت مند غلامان مصطفیٰ صلیٰ اللہ علیہ وسلم جلد از جلد مثبت رد عمل کے منتظر رہیں گے

  9. #9
    Join Date
    24 Jan 2010
    Location
    Islamabad
    Posts
    3,856
    Threads
    91
    Credits
    0
    Thanked
    295

    Default

    Quote MOHAMMEDIMRAN said: View Post
    Salam dosto..

    maine ye teenon jagah par email bhej diya hai..aur likha hai ke
    ye hamare pyare nabi S.A.W. se sachhi muhabbat karne walon ki aawaz hai.. next time be care ful.. and shame on you.

    Hilde.haugsgjerd@aftenposten.no
    Kristin.skogen.lund@aftenposten.no
    and
    emb.islamabad@mfa.no

    Shukriya
    M.IMRAN
    JazakALLAH Bhai...

  10. #10
    Join Date
    24 Jan 2010
    Location
    Islamabad
    Posts
    3,856
    Threads
    91
    Credits
    0
    Thanked
    295

    Default

    Quote nasirnoman said: View Post
    Is Diraft ka urdu tarjuma ye hai :


    ہم جانتے ہیں کہ آج مسلم دنیا کے حکمران ٍغفلت کی نیند سو رہے ہیں لیکن یہ مت بھولو کہ مسلمانوں کی تعداد صرف ان حکمرانوں کی حد تک محدود نہیں بلکہ مسلمانوں کی تعداد ڈیرھ ارب سے زائد ہے
    اور یقینا تم اتنی معمولی سی بات تو سمجھ سکتے ہو کہ ڈیڑھ ارب میں چند لاکھ تو سرفروشان اسلام ضرور ہوں گے
    اور یہ چند لاکھ سرفروشان اسلام یورپ کی تاریخ بدلنے کے لئے کافی ہیں
    اور یہ مغالطہ نہیں بلکہ تاریخ میں سنہرے حرفوں سے لکھی ہوئی مسلمانوں کی بہادری اور شجاعت کی انوکھی داستانیں ہیں
    اگر تم بھول چکے ہو تو اپنے ہی مورخین سے پوچھ لو کہ کس طرح چند ہزار سرفروشان اسلام نے سینکڑوں میل دور قیصر و کسریٰ کے لاکھوں کے لشکر کو ان کے گھر میں گھس کر شکست فاش دی
    پوچھ لو اپنے مورخین سے کہ طارق بن زیاد کے بارہ ہزار کے لشکر نے کس طرح لاکھوں کے اسپینش لشکر کو خاک چاٹنے پر مجبور کردیا اور اسپینش بادشاہ ریڈارک کس طرح شرم کے مارے ڈوب کردریا میں مر گیا
    دیکھو مسلمانوں کی بہادری اور شجاعت کی داستانیں جب سلطان صلاح الدین ایوبی نے یورپ کی اینٹ سے اینٹ بجائی
    محمود غزنوی ، سراج الدولہ ، ٹیپو سلطان ،محمد بن قاسم اور بہت سارے مجاہد اسلام کی داستان شجاعت تاریخ میں مل جائیں گی.
    مقصد تم کو یہ یاد دہانی کرانی ہے کہ ٹھیک ہے کہ مسلمانوں کی اکثریت غفلت کی نیند سو رہی ہے
    لیکن یہ بھی یاد رہے کہ پورے ڈیرھ ارب مسلمان غفلت کی نیند نہیں سو رہے بلکہ آج بھی افغانستان میں تمہارے جرنیلوں کی ناکوں چنے چبوارہے ہیں
    اور یاد رکھو کہ پہاڑوں پر جب برف کا طوفان شروع ہوتا ہے تو ابتدا میں چوٹی کی برف ہی حرکت کرتی ہے
    اور پھر رفتہ رفتہ جب یہ برف حرکت میں آتی جاتی ہے تو پھر ایسے طوفان کا روپ دھار لیتی ہے جو روکے نہیں رکتا
    اور اپنے ساتھ اس برف کو بھی شامل کرتا جاتا ہے جو پتھر کی طرح پہاڑوں پر جمی ہوتی ہے
    اور اپنے ساتھ ہرخش و خاک درختوں بڑے بڑے پتھروں کو جن کو اپنی مضبوطی پر ناز ہوتا ہے سب کو بہا کر لے جاتا ہے

    ڈرو اس وقت سے جب یہ برف حرکت کرنا شروع کردے
    سستی شہرت حاصل کرنے کے لئے ایسی نادانیاں نہ کرو کہ جس کا خمیازہ تمہاری پوری قوم کو بھرنا پڑے
    ہمیں اپنے نبی صلیٰ اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات غیر اخلاقی زبان استعمال کرنے سے روکتی ہے
    لیکن ساتھ میں یہ بھی یاد رہے کہ ناموس رسالت پر کٹ مرنے والے بے شمار غیرت مند غلامان مصطفیٰ صلیٰ اللہ علیہ وسلم بھی زندہ ہیں
    امید ہے کہ یہ پیغام ایک معمولی سے بھی عقل مند کے لئے کافی ہے
    اور غیرت مند غلامان مصطفیٰ صلیٰ اللہ علیہ وسلم جلد از جلد مثبت رد عمل کے منتظر رہیں گے
    JazakALLAH Nasir Bhai!!!

  11. #11
    farazbaig is offline Senior Member
    Last Online
    13th August 2014 @ 02:23 AM
    Join Date
    21 Oct 2009
    Location
    pakistan
    Age
    42
    Posts
    528
    Threads
    14
    Credits
    0
    Thanked
    140

    Default

    aanay walay waqt kay liay humain apnay contacts aik dosray say barhanay hongay.aap sub aapas main apnay contacts bhi mazboot karain.atleast via email add. cell#s sirf wo jo aik tarha ki soch rakhtay hain............

  12. #12
    Join Date
    24 Jan 2010
    Location
    Islamabad
    Posts
    3,856
    Threads
    91
    Credits
    0
    Thanked
    295

    Default

    Quote farazbaig said: View Post
    aanay walay waqt kay liay humain apnay contacts aik dosray say barhanay hongay.aap sub aapas main apnay contacts bhi mazboot karain.atleast via email add. cell#s sirf wo jo aik tarha ki soch rakhtay hain............
    JazakALLAH bhai mai aapki tajweez se muttafiq hun.

Page 1 of 4 1234 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 29
    Last Post: 17th February 2023, 12:52 PM
  2. Replies: 2
    Last Post: 21st May 2011, 03:24 PM
  3. Replies: 11
    Last Post: 14th December 2010, 07:57 AM
  4. Replies: 0
    Last Post: 22nd July 2009, 08:42 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •