سلام جناب ہماری طرف بہت بارش ہو رہی ہے
میں تو اس موسم کا دیوانہ ہوں لکین مین آپ سب سے
پوچھنا چاہتا ہوں جب بارش ہوتی ہے تو آپ کا دل کیا چاہتا ہے
آپ اپنے اپنے خیال کا اظہار کرئے
سلام جناب ہماری طرف بہت بارش ہو رہی ہے
میں تو اس موسم کا دیوانہ ہوں لکین مین آپ سب سے
پوچھنا چاہتا ہوں جب بارش ہوتی ہے تو آپ کا دل کیا چاہتا ہے
آپ اپنے اپنے خیال کا اظہار کرئے
..
Mera dil chahta hy k my naha lo aksar asa krta ho but jub office my hota ho phir meri ye khuahish pori ni hosakti yaha abi b barish ho rahi hy liken kash choti hoti to......
Last edited by Aspirant; 2nd July 2007 at 04:29 PM.
yaaaaaaaaaaaaaad aati hai!!!!!!!!
میرا دل چاہتا ہے کہ میں بارش کے دوران مری روڈ پر جاؤں اور خرم نے جو تیلی محلہ میں گراٹو جلیبی والے کے برابر میں پکوڑوں کا ٹھیلا لگایا ہوا ہے وہاں سے خوب پکوڑے کھاؤں اور بل ادا کیئے بغیر بھاگ جاؤں
Bookmarks