ہیڈ ماسٹر صاحب سکول کا دورہ کرتے ہوءے جب ایک کلاس میں پہنچےتو
وہاں بہت شور ہو رہا تھا اور ایک لڑکا جو ان سب سے بڑا تھا سب سی زیادہ
شور کر رہا تھا- ہیڈ ماسٹر صاحب اس کا کان پکڑ کر آفس میں لے گے اور سزا
کے طور پر ایک کونے میں کھڑا کر دیا
کچھ دیر بعد ایک چھوٹا لڑکا ہیڈ ماسٹر کے پاس آیا اور کہنے لگا
سر بہت دیر ہو گئ ہماری استاد صاحب کی سزا کب ختم ہو گی
Bookmarks