اسلام علیکم کے بعد عرض کرتا ہوں
الحمد اللہ یہ سب میرے خالق و مالک و معبود تیرا ہی فضل وکرم ہے کہ
جس نے میرے اس پیارے فورم کو اتنی عزت دی اور مقام دیا...
اے میرے خالق و مالک و معبود رب رحمان تو اس فورم سے دین ودنیا کی بھلائی اور خیر کا وہ کام لے جو
دنیا کو آخرت کا وہ زینہ بنادے جو ہم سب کو جنت الفردوس میں لے جائے آمین...
دین ودنیا کی بھلائی اور آخرت کی سب خیرصرف قرآنی حکم "اطیعواللہ ورسول" میں ہے اور
اسی اصول پر ہم سب کو اپنی اس زندگی کو آخرت کے ابدی نفع پر خرچ کرنے والا مسلمان بنادے آمین
اس تمام کامیابیوں پر وہ تمام سنہری انگلیاں قابل تحسین ہیں جو اس فورم پر استعمال ہوتی ہیں جس میں بہت سے
انمول ہیرے یعنی آئی ٹی دنیا منیجمنٹ اور اسکے دیگر بہت سے موتی جواہر کارکنان شامل ہیں جو اس فورم سے
اور اس فورم کے سب پیارے پیارے لوگوں سے محبت کرتے ہیں
اے میرے اللہ ہم سب کا خاتمہ بالایمان فرما دے ایمان اور میرے ملک کو وہ اسلام کا قلعہ بنادے کہ
جس کا خواب تقسیم پاکستان کے وقت ہمارے پیارے پیارے بزرگوں نے دیکھے تھے آمین
Bookmarks