Greaaattttttttt
Greaaattttttttt
Who Is Cute Person On ITD?
Who Is Fast Poster & Slow Poster In ITD?
آپ پہلے ویب پیج میکر ڈاون لوڈ کریں.اور پھر ویب سائٹ ڈائزین کریں.جب ڈائزین ہو جائےتو مجھے بتا دینا .
میں آپ کو پبلیش کرنا بتا دوں گا . پہلے ویب سائٹ ڈائزین تو کرو یاررر........
کوئی مسئلہ ہو تو پریشان نا ہونا......میں ہوں آپ کا مسئلہ حل کرنے کے لئے..........
اور ای میل شیئر کرنا --آئی ٹی دنیا --کے رولز کے خلاف ہے،رولز کا احترام کریں.
آپ کا دوست .
''''''''''''' محمد بلال حسین ،،،،،،،،
-------------------
Last edited by *KHAN*JEE*; 6th February 2010 at 08:17 PM. Reason: Koie Thread Passand na ho tu Comments Na Diya karein...
اسلام علیکم
او جناب دوسروں کی عزت کرنا سیکھیں .اس طرح دوسرں کے بارے میں غلط باتیں نہیں کرتے.
آئی ٹی دنیا کا رول ہے .کے دوسروں کی عزت کرو.
آئی ٹی دنیا سیکھنے سیکھانے کی دنیا ہے.ہم وہ ہی کر رہے ہیں.
آسان بات یہ ہے کے آپ اپنی غلط باتیں اور افواہیں یہاں شیئر نا کریں.اور سنیئر کی عزت کریں.
اور ویب سائٹ کی پبلیش کا طریقہ میں اس تھریڈ میں بتا چکا ہوں.جس کی تصویر میں نے دی ہے.
محمد بلال حسین
اسلام علیکم
پیارے دوستو !
یہ جناب میرے اور تھریڈ کے بارے میں غلط باتیں اور افواہیں پھیلا رہیں ہیں.ان بھائی کو ایسی باتیں کرنے سے منع کریں .اور ان سے کہیں کے بڑوں/دوسروں کی عزت کریں.
شکریہ.
محمد بلال حسین
bhai samjain main ny web bna li ab publish karni hai
to first main 150m.com main jaon aur signup karon wahan wo 3 option dy ga new domain sub domain aur re-direct my domain us main ky karon
bhai ap web bnana sekha dain na plz..
پر رجسڑیشن کا طریقہ---تصویروں کے ساتھ
اب آپ کی آسانی ک لیے میں نے مزید محنت کی ہے.امید ہے آپ کو پسند آئے گی.
آپ کا دوست
محمد بلال حسین
click here>>
http://www.150m.com
ویب پیج میکر کی سیٹنگ/ پبلیش کا طریقہ
Love-guru jee
امید ہے اب آپ کو تفصیل سے سمجھ آ گئی ہو گی.
goood
great.......
Bookmarks