شکریہ بہن ۔۔۔۔۔ آپ نے تو صرف پڑھا ہے کہ کیا ظلم ہوا مجھ سے پوچھیں کہ جب میں سن رہا تھا کہ کیا کیا ظلم عافیہ بہن پہ نہیں ہوا کیا حالت تھی(الحمداللہ ، گزشتہ دنوں میں ایک ایسے مجاہد سے ملاقات نصیب ہوئی جو کہ بگرام ایئر بیس پہ قید تھا وہ جو کچھ بتا رہا تھا وہ ضبط تحریر لانے کا حوصلہ نہیں)۔ بہر حال میری آپ سے بھی یہی گزارش ہے کہ ہر نماز کے بعد ڈاکٹر عافیہ کے لیئے خصوصی دعا کیجیئے۔
Bookmarks