راقم بھاءی میں کہا ں سے پاک ساءن کی بورڈ ڈاونلوڈ کر سکتا ہوں
راقم بھاءی میں کہا ں سے پاک ساءن کی بورڈ ڈاونلوڈ کر سکتا ہوں
میرا بھی یہی پرابلم آرہا ہے سب طریقے آزما چکا ہوں لیکن پرابلم حل نہیں ہو رہا بھاءی
بھاءی آءے گءے سب غلط ٹاءپ ہو رہے ہیں
آئی ٹی دنیامیں سیگنیچرز میں اتنے بڑے سائز کی امیج لگانا سختی کے ساتھ منع ہے۔۔۔آئی ٹی دنیا ٹیم
janab agr phonetic keyboard install hy tu fir app k pass sahi type hona chaye...
aisee.....اردو لکھنا اب کوئی مسئلہ نہیں
dekhein mene likha hy bilkul sahi likha gya hy..........
عمیر بھائی آپ کا طریقہ تو ٹھیک ہے لیکن سب لوگ ایسا ہی کرتے ہےکیا ۔آپکا بہت بہت شکریہ، کم از کم اب تو لکھ سکتا ہوں کوئی لفظ
اوہو، اب دوسرا مسئلہ پیدا ہو گیا۔ اب یہ لفظ نہیں "لکھ"سکتا ۔ ھ شو نہیں کرتا
یار سوری، کبھی کبھار ایسا ہوتا ہے، اوکے اب ٹھیک ہو گیا۔
ڈان بھائی آپکا بہت بہیت بہیت بہیت شکریہ، کیا تفصیل سے بتایا آپ نے، اور میرا مسئلہ بھی حل ہو گیا، اب یہ بند ہونا چاہئیے۔
close
آپ سب بھائیوں کا بہت بہت شکریہ
Bookmarks