ساتھ تمھارا دینا ہے اور ساتھ تمھارا پانا ہے
پتھروں کے اس شہر میں اک کانچ کا گھر بنانا ہے
آسمان پر جو رشتہ بنا اسے دنیا میں نبھانا ہے
اک نام تمھارا لکھنا ہے اک نام ہمیں بن جانا ہے
کچھ باتیں تم سے کرنی ہیں کچھ دل کا حال سنا نا ہے
چپکے سے جو مانگی ہیں ان دعائوں میں تم کو پانا ہے
تم روٹھ کہ مجھ سے مت جائو مجھے ساتھ تمھارا پانا ہے
تم لوٹ کہ واپس آجائو، مجھے زندگی تمہیں بنانا ہے
Bookmarks