اسلام علیکم
امید ہے آپ سب دوست ٹھیک ہونگے
آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام اک فیملے فارم ہے جو کے سیکھنے
اور سکھانے کے ساتھ ساتھ ہم سب کو متحد بھی کرتا ہے .
اور اکھٹے ہو کر کوئی بھی کام کرنے میں دشواری محسوس
نہیں ہوگی یہ ہم تمام بخوبی جانتے ہیں.
آج مجھے اک غزل کے بہت اشد ضرورت تھہی لیکن نا
ملی تو اس سے میرے ذہن میں خیال آیا کے کئے لوگ
میری طرح شاعری کے دیوانے ہونگے اور وو شاعری ،نظم
یا غزل ڈھونڈھنے کے لئے پتا نہیں کہاں کہاں سر مارتے ہونگے .
آج میں اک نیا سسسلا شروع کر رہا ہوں جن سے ان دیوانو کو
بہت راحت محسوس ہوگی جو بھی آپ کو شاعری چاہیے.
آپ وو اسں تھریڈ میں بتائیں اور اگر وو شاعری کسی
بھی آئی ٹی کے ممبر کے پاسس ہوگی تو
وو انشاالله شیئرکریگا.
اور دوستو جس کو بھی غزل کے ضرورت ہو اور وو آپ ک
پاسس ہو تو مھربانےکر کے اس کودے ڈین اس تھریڈ میں ،
اس سے آپ کو بھی بہت خوشی محسوس ہوگی اور اگلے کے پریشانی بھی دور ہو جائے گے .
اور مجھے امید ہے کے آپ سب اس تھریڈ کو جاری
رکھنگیں.
کیوں کے اس میں صرف میرا ہے فائدہ نہی پر شاعری
پسند کرنے والو کو بہت بہت فائدہ ہوگا .
نوٹ ؛ کوشش کریں کے شعار کا نام بھی بتا دیں تا کے اگلے
ممبر کو ڈھونڈھنے میں آسانی ہو .
الله حافظ
Bookmarks