مجھے اس فورم میں تقریبا دو ماہ ہوئے عادت کے مطابق پہلے تو اسکو صرف دیکھتا ہی رہا اور واقعی اسمیں اتنا کچھ ہے کہ اگر صرف دیکھتے ہی رہیں تو زمانہ بیت جائے۔پر کچھ کام ہیں سوچا انھیں یہاں بھی رکھ دوں کچھ ان پر اصلاح بھی مل جائے گی اور اگر کسی نے کچھ سیکھ لیا تب دعاء بھی مل جائے گی اردو زبان میں مواد بہت کم ہے دیگر زبانوں میں تو بھرے پڑے ہیں اسی لئے اردو داں بھی ان ہی کے پیچھے بھاگتے ہیں۔اگر ہم سب مل کر اپنی اپنی کوشش سے سارے موضوع ادھر لے آئیں اور اپنے موضوعات کا بھی اضافہ ہوتا رہے تو انکو ادھر آنا پڑے
میرا پہلا پرچہ گھومتی دنیا
نوٹ ۔۔اسوقت میری مجموعی پوسٹ اتنی نہیں کی میں لنکس دھاگے میں لگا سکوں جب میں اس پر اتر جاوں گا تو طریقہ پوسٹ کروں گا جو ایمیج کی شکل میں اپ لوڈ کیا ہوا ہے
Bookmarks