boht umda brother..will try it
السلام و علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
بہت شاندار کوشش بھائی آپ کی واقعی اچھا تھریڈ بنایا ہے
ویلڈن خوب سے خوب شیئرنگ کرتے رہے
Good work
Grrr8 work dear.ap ne mera masla hal kar dia
Muhammad Waqas Jamil
*****DIL JALEY*****
nice.
Photoshop all Classes & PDF Book
[IMG]http://i1085.***********.com/albums/j434/abeer_alam/Bachpan.gif[/IMG]
Ninja Bhai kia app humary sath ye software share kar saktein hai bec humary pass tho just adobe photo shop hai ye imageready nai hai ..
اسلام علیکم
جناب میں نے اسکی لنک دی تھی مگر فورم میں اسکی اجازت نہیں ہے میں نے چونکہ یہاں بہت سی ایسی لنک دیکھی ہے اس لئے میں اس غلط فہمی میں تھا کہ شائید ممانعت کچھ دوسری قسم کی ہے مگرآج جب جناب خانجی کا ایک میسیج ملا کہ میں نے جو لنک دی ہے وہ انھوں نے حذف کردی ہے تو پتا چلا کہ میں نے دیکھ دیکھا میں غلط کام کردیا ہے۔ ویسے میرے مغالطے کی بڑی وجہ ایسی لنکس ہی نہیں بلکہ موڈریٹرس کا عہدہ رکھنے والوں کی جانب سے ریپیڈ شیر وغیرہ کی لنک لگانا ہے۔ کیونکہ ان سائیٹس پر عام طور سے کریکڈ ورژنس ہی ہوتے ہیں۔
بہرحال میں معافی چاہتا ہوں اپلوڈ کر نہیں سکتا اور لنک بھی دے نہیں سکتا آپ اگر پرایویٹ میسج میں ربط قائیم کریں اور پہلے معلوم کرلیں کہ پراوئیٹ میں ای میل ایڈریس دے سکتے ہیں کہ نہیں بھر ای میل ایڈریس دیں۔
بہت خوب برادر
اسلام علیکم
اس لنک پر کچھ معلومات فوٹو شاپ کی ہیں ایک تحریری فائل ہے صرف ۵۵۸ بائیٹ کی ہے
http://www.caffeh.net/file_download.php?id=41
Nice yaar Superb ..
[IMG]http://i919.***********.com/albums/ad33/arifraza/Denguevirus.jpg[/IMG]
thanks
Bookmarks