پیارے ایکسپرٹ اسلام علیکم
میرا مسلہ یہ ہے کہ میرے ہارڈ ڈسک کے چار پرٹیشن ھیں جسمیں صرف ایک پارٹیشن میں ڈیٹا کاپی نہیں ھوتا باقی میں ڈیٹا کاپی ھوتا ہے
پارٹیشن اوپن ھوتی ہے لیکن ڈیٹا کاپی نہیں ھوتا
تو پیارے ایکسپرٹز یہ کیا وجہ ھو سکتی ہے اگر بتا دے تو مشکور رھیں گے

وسلام