Page 2 of 6 FirstFirst 12345 ... LastLast
Results 13 to 24 of 71

Thread: دلچسپ سوالات کے جوابات جوآپ کبھی نہیں سن®

  1. #13
    zafzal is offline Junior Member
    Last Online
    23rd February 2010 @ 05:14 PM
    Join Date
    10 Feb 2010
    Location
    Qatar
    Posts
    16
    Threads
    0
    Credits
    829
    Thanked
    0

    Default

    Bahooot he acha hay
    nice sharing

  2. #14
    Join Date
    12 Feb 2009
    Location
    Islamabad
    Age
    53
    Posts
    1,461
    Threads
    548
    Thanked
    292

    Default

    اسلام علیکم تمام بھائیوں اور بہنوں سے درخواست ہے کہ
    واہ واہ اور بہت خوب کہنے سے پہلے ذرا غورکریں
    کیا یہ تحریر اللہ تعالٰی پر کھلا بہتان اور انبیاء کرام علیہم اجمعین کی وحی پر ناپاک جسارت نہیں ہے
    کیا اسلام ایک مکمل دین نہیں ہے کہ اللہ تعالٰی کو ایک غیر نبی سے بھی کلام کرنا پڑتا ہے
    کیا رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم آخری نبی نہیں ہے جن پر نبوت اور وحی کا دروازہ بند ہوچکا ہے
    کیا قرآن مجید میں عیسائیوں کو مسلمانوں کا دشمن نہیں کہا گیا ہے
    کیا حضورصل اللہ علیہ وسلم اور خلفائے راشدین نے ان نصرانیوں سے جنگ نہیں کی
    مگر یہاں تواُن کے ساتھھ عید منانے اورقربانی میں شریک ہونے کا ایک تصوفی سے کہا جا رہا ہے
    کیااللہ تعالٰی نے اپنے قوانین بدل ڈالے ہیں جو ان کے ساتھہ عید منائی جارہی ہے
    جبکہ ہم نماز کی ہر رکعت میں عیسائیوں جیسی گمراہی سے پناہ مانگتے ہیں
    کیا اللہ تعالٰی نے عیسائیوں کے اُس عقیدہ پر اُن کو مشرک نہیں کہا جسمیں وہ حضرت عیسٰی علیہ سلام کو اللہ کا بیٹا پکارتے ہیں نعوذباللہ
    اور یہ کہا کہ یہ ایسی بات کرتے ہیں کہ آسمان پھٹ جائے اور زمین ٹکڑے ٹکڑے ہو جائے جو یہ بات کہتے ہیں استغفراللہ
    کیا عیسائی رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم کی نبوّت کے انکاری نہیں ہیں
    کیا یہ بات مرزاقادیانی لعنتی سے بھی بڑھ کر نہیں ہے جو اللہ تعالٰی سے کچھ ایسا ہی تعلق بتاتا تھا

    واہ واہ اور بہت خوب کہنے سے پہلے سوچیے اور تصوف کے اس بھیانک کردار کوداغدار کریں
    یہ ہم سب کا ایمانی فریضہ ہے کل روزقیامت اللہ اور رسول صل اللہ علیہ وسلم کو اسکا کیا جواب دیں گے
    اللہ تعالٰی ہم سب کو ھدایت پر خاتمہ بالایمان فرمائے آمین

  3. #15
    amjadattari's Avatar
    amjadattari is offline Advance Member
    Last Online
    24th March 2020 @ 02:25 PM
    Join Date
    23 Jul 2009
    Location
    pakistan
    Posts
    6,522
    Threads
    1227
    Credits
    1,302
    Thanked
    1248

    Default

    Quote Shaukat Hayat said: View Post

    جناب شوکت صاحب آپ نے میرے تھڑیڈ میں پوسٹ کی آپ کا شکریہ چاہے آپ نے اختلاف ہی کیا شوکت بھای یہ حکایت میں نے کتاب الروض الفائق فی المواعظ الرقائق سے نقل کی ہے جس کے مصنف حضرت سیدنا شعیب حریفیش رحمتہ اللہ تعالی علیہ نام شعیب بن عبد اللہ بن سعد بن عبد الکافی، کنیت .ابومدین. عرف حریفیش، قاہرہ مصر کے صوٍفیاء سے تھے مکہ مکرمہ(زادھا اللہ شرفا وتعظیما) میں رہائش اختیار فرمائی ان کا انتقال 801ھ کو ہوا
    (معجم المو لفین، ج1 ص815)
    تو جناب یہ تھا ان کا تعارف تو انہوں نے کہاں پر اللہ عزوجل پر بہتان لگایا ہے
    کہاںپر انبیاء کرام علیہم اجمعین کی وحی پر ناپاک جسارت کی ہے
    کہاں پرلکھ ہے اللہ عزوجل نے کلام کیا ہے
    میں نے آپ سے پہلے بھی کہا تھا کہ بہس کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ہے
    یہ سب کچھ میں نے آپنی طرف سے نہیں لکھ میں نے بزوگ کا نام اور تعارف لکھ دیا ہے
    اللہ تعالٰی ہم سب کو ھدایت پر خاتمہ بالایمان فرمائے آمین

  4. #16
    naqshbandios_limra's Avatar
    naqshbandios_limra is offline Senior Member+
    Last Online
    27th March 2023 @ 04:00 PM
    Join Date
    28 Aug 2008
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    4,267
    Threads
    499
    Credits
    1,323
    Thanked
    626

    Default

    Be shak apne theek likha ha attari bhai, aur be shak tasawwuf -o- aulia Allah aehle haq man se han
    Khanqah Daruslam

  5. #17
    Join Date
    12 Feb 2009
    Location
    Islamabad
    Age
    53
    Posts
    1,461
    Threads
    548
    Credits
    0
    Thanked
    292

    Default

    Quote amjadattari said: View Post
    salam::جناب شوکت صاحب آپ نے میرے تھڑیڈ میں پوسٹ کی آپ کا شکریہ چاہے آپ نے اختلاف ہی کیا شوکت بھای یہ حکایت میں نے کتاب الروض الفائق فی المواعظ الرقائق سے نقل کی ہے جس کے مصنف حضرت سیدنا شعیب حریفیش رحمتہ اللہ تعالی علیہ نام شعیب بن عبد اللہ بن سعد بن عبد الکافی، کنیت .ابومدین. عرف حریفیش، قاہرہ مصر کے صوٍفیاء سے تھے مکہ مکرمہ(زادھا اللہ شرفا وتعظیما) میں رہائش اختیار فرمائی ان کا انتقال 801ھ کو ہوا
    (معجم المو لفین، ج1 ص815)
    تو جناب یہ تھا ان کا تعارف تو انہوں نے کہاں پر اللہ عزوجل پر بہتان لگایا ہے
    اسلام علیکم آپ کا شکریہ
    میرے بھائی میں نے تو ابو یزید بسطامی کے بارے میں جو آپ نے لکھا ہے کہ وہ کتنے پہنچے ہوئے ہیں کہ اللہ تعالٰی اُن سے ڈائریکٹ ایسے ہمکلام ہے کہ ایسے تو نعوذباللہ حضرت ابراہیم علیہ سلام سے بھی ہمکلام نہیں ہوئے کہ جن کو خواب میں تین بار اللہ تعالٰی نے بیٹے کو قربانی کرنے کا ایک حکم دیا تھا اللہ تعالٰی حضرت ابراہیم جو خلیل اللہ ہیں سے ایسے ہی کیوں نہ ہمکلام ہو جاتے اور ڈائریکٹ اسی طرح جیسے اس تصوف کے صوفی ابویزید بسطامی کو حکم دیا تھا دے دیتے استغفراللہ ... یہ تصوف بھی وہ ظلمت اور جہالت ہے کہ جس پر چلنے والےکو نہ تواللہ العظیم کی شان کا کوئی پاس ہے اور نہ ہی کسی نبی کے مرتبے کا خیال اور نہ اللہ تعالٰی کی نازل کردہ شریعت کا... بس ان کو اپنے من پسند صوفیوں کی پبلسٹی کرنی ہے چاہے جو بھی طریقہ ہو بیان کردیا جائے اللہ کی پناہ ایسے بد دین پر اور اس دین پر چلنے والوں پراللہ تعالٰی سے ھدایت کی دُعا ہے آمین

  6. #18
    shanik is offline Senior Member+
    Last Online
    18th March 2017 @ 02:31 PM
    Join Date
    15 Aug 2009
    Age
    46
    Posts
    292
    Threads
    14
    Credits
    1,117
    Thanked
    38

    Default

    Buhat Khoob Amjad Attari bhai mashallah kia khob hikayat paish ki apney
    Allah apko izzat taqat or hosla ata fermai. Ameen

    BEshak Olia haq hain or yaqeenan shokat sahib ko ghalat fehmi hoi hai key inhon ney shayed bughz o annad ki bunyad per pori thread nahi perhi kionkey ismain direct kalam ki baat nahi balkey ilham ka tazkira hai jo yaqeenan jaiz hai kher yeh agar in baton ko nahi samjhtey to inko yeha tang araney ki zaroorat bhi nahi.
    Quote dawateislami26 said: View Post
    کمال کی شرینگ ہے جزاکاللہ خیرا
    Quote amjadattari said: View Post
    جناب شوکت صاحب آپ نے میرے تھڑیڈ میں پوسٹ کی آپ کا شکریہ چاہے آپ نے اختلاف ہی کیا شوکت بھای یہ حکایت میں نے کتاب الروض الفائق فی المواعظ الرقائق سے نقل کی ہے جس کے مصنف حضرت سیدنا شعیب حریفیش رحمتہ اللہ تعالی علیہ نام شعیب بن عبد اللہ بن سعد بن عبد الکافی، کنیت .ابومدین. عرف حریفیش، قاہرہ مصر کے صوٍفیاء سے تھے مکہ مکرمہ(زادھا اللہ شرفا وتعظیما) میں رہائش اختیار فرمائی ان کا انتقال 801ھ کو ہوا
    (معجم المو لفین، ج1 ص815)
    تو جناب یہ تھا ان کا تعارف تو انہوں نے کہاں پر اللہ عزوجل پر بہتان لگایا ہے
    کہاںپر انبیاء کرام علیہم اجمعین کی وحی پر ناپاک جسارت کی ہے
    کہاں پرلکھ ہے اللہ عزوجل نے کلام کیا ہے
    میں نے آپ سے پہلے بھی کہا تھا کہ بہس کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ہے
    یہ سب کچھ میں نے آپنی طرف سے نہیں لکھ میں نے بزوگ کا نام اور تعارف لکھ دیا ہے
    اللہ تعالٰی ہم سب کو ھدایت پر خاتمہ بالایمان فرمائے آمین

  7. #19
    Join Date
    12 Feb 2009
    Location
    Islamabad
    Age
    53
    Posts
    1,461
    Threads
    548
    Credits
    0
    Thanked
    292

    Default

    Quote shanik said: View Post
    buhat khoob amjad attari bhai mashallah kia khob hikayat paish ki apney allah apko izzat taqat or hosla ata fermai. Ameen
    beshak olia haq hain or yaqeenan shokat sahib ko ghalat fehmi hoi hai key inhon ney shayed bughz o annad ki bunyad per pori thread nahi perhi kionkey ismain direct kalam ki baat nahi balkey ilham ka tazkira hai jo yaqeenan jaiz hai kher yeh agar in baton ko nahi samjhtey to inko yeha tang araney ki zaroorat bhi nahi.
    اسلام علیکم جناب
    جس کو آپ میرا بغض کہ رہے ہیں اور آپ جس کو الہام کہتےہیں کیا آپ جانتے ہیں کہ
    مرزا غلام قادیانی لعنتی نے بھی ایسے ہی الہامی تعلقات اللہ العظیم سے وابستہ کیے تھے
    اور پھر اپنے آپ کو اللہ تعالٰی کا ایک نمائندہ اور نبی کہنا شروع کردیا تھا
    کیا جو بات غلام قادیانی کو تو کافر کہے جو اسی الہام کا پرچار کرتا تھا وہی بات
    آپ ابویزید بسطامی کے لیے جائز سمجھتے ہیں تو پھر یہ تو بڑی ہی دوہری پالیسی ہے
    کہ ایک کہے تو وہ کافر ہے اور دوسرا وہی بات کہے تو وہ ولی اللہ ہے
    اللہ اس تصوف اور تصوفانہ عقائد سے بچائے جو ایک اُمتی کو ایسے مقام پر فائز کردیتے ہیں کہ
    جو ایک اُمتی کے ھرگز لائق نہیں بلکہ یہ بات اللہ تعالٰی کی ذات پرایمان بالغیب رکھنے کی بھی نفی ہے
    اللہ تعالٰی کی ذات پاک پر ہم سب کا ایمان بالغیب ہے اور صرف انبیاء کرام سے اللہ تعالٰی نے کلام کیا ہے
    جس پر قرآن مجید اور احادیث مبارکہ گواہ ہیں اور کسی غیر نبی اور اُمتی سے اللہ تعالٰی کا کلام ثابت نہیں
    جو یہ عقیدہ رکھتا ہے کہ اللہ تعالٰی اُمتی سے بھی کلام کرتے ہیں اور احکامات دیتے ہیں وہ لوگ
    اللہ تعالٰی پر ایمان بالغیب کے منکر ہیں اور حضرت محمد صل اللہ علیہ وسلم کو آخری نبی نہیں مانتے
    کیونکہ اُن کے نزدیک وحی کا سلسلہ اب بھی جاری ہے جبکہ وحی کا نزول حضرت محمد صل اللہ علیہ وسلم پر ختم ہوچکا ہے
    اللہ تعالٰی سمجھہ عطا فرمائے آمین

  8. #20
    imrangadit is offline Senior Member+
    Last Online
    7th December 2023 @ 02:12 AM
    Join Date
    01 Apr 2006
    Location
    Florida, USA
    Posts
    329
    Threads
    22
    Credits
    7
    Thanked
    17

    Lightbulb please dont finger everywhere

    Quote shaukat hayat said: View Post
    اسلام علیکم تمام بھائیوں اور بہنوں سے درخواست ہے کہ
    واہ واہ اور بہت خوب کہنے سے پہلے ذرا غورکریں
    کیا یہ تحریر اللہ تعالٰی پر کھلا بہتان اور انبیاء کرام علیہم اجمعین کی وحی پر ناپاک جسارت نہیں ہے
    کیا اسلام ایک مکمل دین نہیں ہے کہ اللہ تعالٰی کو ایک غیر نبی سے بھی کلام کرنا پڑتا ہے
    کیا رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم آخری نبی نہیں ہے جن پر نبوت اور وحی کا دروازہ بند ہوچکا ہے
    کیا قرآن مجید میں عیسائیوں کو مسلمانوں کا دشمن نہیں کہا گیا ہے
    کیا حضورصل اللہ علیہ وسلم اور خلفائے راشدین نے ان نصرانیوں سے جنگ نہیں کی
    مگر یہاں تواُن کے ساتھھ عید منانے اورقربانی میں شریک ہونے کا ایک تصوفی سے کہا جا رہا ہے
    کیااللہ تعالٰی نے اپنے قوانین بدل ڈالے ہیں جو ان کے ساتھہ عید منائی جارہی ہے
    جبکہ ہم نماز کی ہر رکعت میں عیسائیوں جیسی گمراہی سے پناہ مانگتے ہیں
    کیا اللہ تعالٰی نے عیسائیوں کے اُس عقیدہ پر اُن کو مشرک نہیں کہا جسمیں وہ حضرت عیسٰی علیہ سلام کو اللہ کا بیٹا پکارتے ہیں نعوذباللہ
    اور یہ کہا کہ یہ ایسی بات کرتے ہیں کہ آسمان پھٹ جائے اور زمین ٹکڑے ٹکڑے ہو جائے جو یہ بات کہتے ہیں استغفراللہ
    کیا عیسائی رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم کی نبوّت کے انکاری نہیں ہیں
    کیا یہ بات مرزاقادیانی لعنتی سے بھی بڑھ کر نہیں ہے جو اللہ تعالٰی سے کچھ ایسا ہی تعلق بتاتا تھا

    واہ واہ اور بہت خوب کہنے سے پہلے سوچیے اور تصوف کے اس بھیانک کردار کوداغدار کریں
    یہ ہم سب کا ایمانی فریضہ ہے کل روزقیامت اللہ اور رسول صل اللہ علیہ وسلم کو اسکا کیا جواب دیں گے
    اللہ تعالٰی ہم سب کو ھدایت پر خاتمہ بالایمان فرمائے آمین
    meherbani ferma ker aap her post main finger na karen, aap ki meherbani hogi, aap apni post alag karen, haan aap ko ikhtilaf hay to apni new post main karen, bura mat manay, mager ye tareeka durust nahi !! Umeed kerta hoon ke dehan rakhain gay !!

  9. #21
    imrangadit is offline Senior Member+
    Last Online
    7th December 2023 @ 02:12 AM
    Join Date
    01 Apr 2006
    Location
    Florida, USA
    Posts
    329
    Threads
    22
    Credits
    7
    Thanked
    17

    Default

    Amjad attari bhai, jazakallah khair, bhai kafi achi or maloomat share ki hain, allah aap ko khush rakhay, umeed hay aainda bhi aisi maloomat share kertay rahay gay.

  10. #22
    amjadattari's Avatar
    amjadattari is offline Advance Member
    Last Online
    24th March 2020 @ 02:25 PM
    Join Date
    23 Jul 2009
    Location
    pakistan
    Posts
    6,522
    Threads
    1227
    Credits
    1,302
    Thanked
    1248

    Default

    Quote imrangadit said: View Post
    meherbani ferma ker aap her post main finger na karen, aap ki meherbani hogi, aap apni post alag karen, haan aap ko ikhtilaf hay to apni new post main karen, bura mat manay, mager ye tareeka durust nahi !! Umeed kerta hoon ke dehan rakhain gay !!
    bhai aap ka shukria

  11. #23
    amjadattari's Avatar
    amjadattari is offline Advance Member
    Last Online
    24th March 2020 @ 02:25 PM
    Join Date
    23 Jul 2009
    Location
    pakistan
    Posts
    6,522
    Threads
    1227
    Credits
    1,302
    Thanked
    1248

    Default

    Quote shanik said: View Post
    Buhat Khoob Amjad Attari bhai mashallah kia khob hikayat paish ki apney
    Allah apko izzat taqat or hosla ata fermai. Ameen

    BEshak Olia haq hain or yaqeenan shokat sahib ko ghalat fehmi hoi hai key inhon ney shayed bughz o annad ki bunyad per pori thread nahi perhi kionkey ismain direct kalam ki baat nahi balkey ilham ka tazkira hai jo yaqeenan jaiz hai kher yeh agar in baton ko nahi samjhtey to inko yeha tang araney ki zaroorat bhi nahi.
    aap ka buhat buhat shukria

  12. #24
    amjadattari's Avatar
    amjadattari is offline Advance Member
    Last Online
    24th March 2020 @ 02:25 PM
    Join Date
    23 Jul 2009
    Location
    pakistan
    Posts
    6,522
    Threads
    1227
    Credits
    1,302
    Thanked
    1248

    Default

    Quote naqshbandios_limra said: View Post
    Be shak apne theek likha ha attari bhai, aur be shak tasawwuf -o- aulia Allah aehle haq man se han
    aap ka buhat buhat shukria thanks for posting

Page 2 of 6 FirstFirst 12345 ... LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 6
    Last Post: 6th February 2017, 05:53 PM
  2. Replies: 3
    Last Post: 3rd May 2014, 04:49 PM
  3. Replies: 0
    Last Post: 10th October 2012, 07:45 PM
  4. کچھ بھی تو اپنے پاس نہیں جُز متاعِ دل
    By sarmad sindhi in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 15
    Last Post: 6th January 2012, 03:03 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •