IMUJ1 said:
آج مے آپ کے ساتھ ایک tip share کرنا چاہتا ہوں. ہو سکتا ہے بہت سے دوستوں کو یہ پہلے سے ہے پتا ہو .
ہم مے سے اکثر لوگ ایسی deviceاستعمال کرتے ہیں جو ریموٹ کنٹرول سے چلتی ہیں جیسے ٹیلیویزن یا cd palyer اگر انکا ریموٹ کنٹرول کام نہ کر رہا ہو تو اسے check کرنے کے لیے آپ کے پاس ایک camera والا موبائل فون ہونا چاہے . آپ اس کے کمیرہ کو on کرے اور ریموٹ کنٹرول کے اوپر ایک چھوٹا سا بلب لگا ہوا ہوگا اُسے کمیرہ سے دیکھیں اگر اس کی light بلینک کر رہی ہو تو اسکا مطلب ہے آپکا ریموٹ کنٹرول ٹھیک ہے. ہو سکتا ہے کے اس کے سیل ختم ہو گے ہوں یا device مے کوئی پروبلم ہو گی ہو.
Bookmarks