اسلام علیکم ................ورحمتہ اللہ وبر کات


'''''( اھم معلومات)'''''



حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی دادای مبارکہ کا نام

'''' فاطمہ بنت عمر وبن عائذ بن عمران تھا'''''


حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی نانی مبارکہ کا نام

'''' برہ بنت عبدالعزی تھا''''

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے نانا مبارکہ کا نام

''''وھب بن عبد مناف تھا'''''

''''''''''''''''' والسلام زاھد اقبال کراچی