دوستو آج میں آپ لوگوں کے لیے بہت ہی ذبردست معلوما ت لایا ہوں اور امید کرتا ہو آپ لوگوں کو پسند ایے گا
1۔اونٹ کے منہ میں 24 دانت ہوتے ہیں۔
2۔کتا وہ واحد جانور ہے جس کی زبان پر پسینہ آتا ہے۔
3۔جاپان کا قومی کھیل کراٹے ہے ۔
4۔ انسانی چہرے میں 14 ہڈیا ں ہوتی ہیں ۔
5۔ سانپ کی زبان کا اگلا حصہ دو شاخی ہوتا ہے ۔
6پسو چوہوں کی وجہ سے پیدا ہوتا ہیں۔
7 چمگاڈر کی اوسط 20 سال ہوتی ہے ۔
8۔ انسا نی جسم میں 24 پسلیاں ہوتی ہیں۔
ظفر اقبال
اگر اپ کے پاس بھی کویی اچھی معلوما ت ہو تو اپ ریفلے کر سکتے ہے
شکریا
Bookmarks