حال ہی میں نے انٹر کیا ہے انجرنگ سے اب مجھے گریجویٹس کرنی ہے میرا ارادہ بی کام کا ہے اور میں نے ٹیلی کام میں ڈپلومہ کیا ہوا ہیں کیا میں ڈپلومہ کے بیس پر بی کام میں ایڈ مسوں لے سکتا ہوں پلیز اس بارے میں بتاے گا