اسلام و علیکم
پیارے دوستوں امام اہلسنت امام احمد رضا خان علیہ الرحمتہ الرحمن کی شخصیت کسی تعارف کی محتاج نہیں ہے آپ نے تقریبا ١٠٠٠ کتب تصنف فرمائیں جن میں اوّل نمبر پر آپ کا ترجمہ قرآن بنام کنز الایمان مع تفسیر خزائین العرفان لے کر آیا ہوں کاش ہم روز ٣ آیات ترجمہ اور تفسیر کے ساتھ پڑھنے کی عادت بنالیں اور اس دنیا سے جانے سے پہلے پہلے کم از کم ایک بار پورا قرآن ترجمہ کے ساتھ پڑھلیںڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
Bookmarks