Download link kam nahi kar raha
اسلام علیکم دوستوں
آج پہلی بار میں نے اس فورم پر اپنی آئی ڈی بنائی ہے مگر مجھے ٹھیک سے اسے استعمال کرنا نہیں آرہا
دوستوں گزارش یہ ہے کے مجھے قرآن پاک اور حدیث نبوی شریف کا کوئی بہتر سا سوفٹ ویئر چاہئے جس سے مجھے موضوع کے اعتبار سے آیات اور احادیث آسانی سے مل سکیں
آپ کا انتہیائی ممنون ہونگا اگر آپ اس کام میں میری رہنمانی فرمائے
عرض گزار
خواجہ
Nice
Gud Nice Sharing
very nice sharing....JazakAllah
Salam,
Jazak Allah
SUBHAN ALLAH.. MASHA ALLAH... Bhai app ki post sab sy ALLAAAAAAA hai
Link update kry Bro... plzzz........................................
Bookmarks