اسلام علیکم
امید ہے آپ سب ٹھیک ہونگے
دوستو آج رؤف شاہ آپ تمام ممبرس کے لئے اک زبردست سائیٹ کے ساتھ حاضر ہے
جیسے کے آپ تمام ممبرس جانتے ہیں کےایسی بہت سائیٹ ہیں جو مختلف زبانو میں ویب پیجز کو ٹرانسلیٹ کرنے کے سہولت دیتی ہیں
لیکن یہ سہولیات اردو میں نا ہونے کے برابر ہے
جس کے وجہ سے ہم سائیٹ میں موجود مواد سے مستفید ہوئے بگیر اسے بند کر دیتے ہیں
اوراردو ٹرانسلیٹ سرچ کرتے رہتے ہیں
لیکن اب ایسا نہیں ہوگا
رؤف شاہ لایا ہے آپ سب کے لئے اک زبردست سائیٹ
جس کے مدد سے آپ کسی بھی سائیٹ کا اردو میں ترجمہ کر سکتے ہیں
آپ کو جس سائیٹ کا اردو میں ترجمہ کرنا ہو اس کا لنک اس سائیٹ میں لکھیں یہ سائیٹ اس پورے پیج کو ٹرانسلیٹ کر دے گی
اب رؤف شاہ کو دین اجازت
Screen Shot
Bookmarks