اسلامُ علیکم دوستوں ۔
مُجھے اُمید ہے کہ سب دوست خیریت سے ہونگے۔ دوستوں مُجھے ایگل پوائنیٹ 2007 کاٹریننگ سی ڈی کی اشد ضرورت ہے۔ اگر کسی کے پاس یہ سی ڈی ہے یا اگر کوئی اس بارے میں میری کوئی مدد کر سکتا ہے تو پلیز میری مدد کریں ۔ میں آپ کا بہت احسان مند رہونگا۔

پلیز میری مدد ضرور کیجیئے گا۔

شکریہ۔