سلام دوستوں۔
دوستوں مُجھے ایک مسئلہ درپیش ہے۔ نیا تھریڈ پوسٹ کرنے پر جب میں واپس اُسی سیکشن میں جاتا ہوں تو مُجھےپہلے ہوم پر کلک کرنا پڑے گا اور پھر اپنی مطلوبہ سیکشن پر کلک کرنا پڑے گا۔ کیا کوئی ایسا طریق نہیں کے جس کے ذریعے میں تھریڈ کرنے کے بعد ڈائیرک اُس سیکشن میں چلا جائوں؟ پلیز مدد کریں۔
بیک پر کلک کرنے پر وہ میرا نیا تھریڈ ختم ہو جاتا ہے۔

شکریہ۔