دوستوں آج میں جو واقعہ آپ کو بتارہا ہوں اسے پڑھ کر جس کے دل میں زرا بھی دین کا درد اور احساس ہوگااس کا سر شرمندگی سے جھک جائے گا..ہمارے کراچی شہر کی ایک پی-3 نمبر کی بس میں ایک ہندو چڑھا اور بس کے لوگوں کو مخاطب کر کے کہنے لگا....میں ایک ہندو ہوں...تم میں سےاگر کوئی مجھے 6 کلمے سنادے تو میں مسلمان ہوجاؤں گا...یہ کہہ کر وہ چپ ہوگیا بس میں بیٹھے مرد حضرات ایک دوسرے کا منہ دیکھ رہے تھے اور اس انتظار میں تھے کہ کوئی اٹھے اور اسے اسلام کے بنیادی 6 کلمے سنا کر انہیں اس آزمائش اور زلّت کی گھڑی سے نجات دلادے..پرہائے افسوس وائے مسلمانوں کی بدنصیبی کے وہاں کوئی ایک بھی ایسا نہ تھا جسے 6 کلمے مکمل یاد ہوں..وہ ہندو شخص مسلمانوں کے منہ پر زنّاٹے دار تھپڑ رسید کرتا ہوا بس سے اتر گیا....گویا زبان حال سے کہہ رہا تھا
روح میں سوز نہیں قلب میں احساس نہیں..........کچھ بھی پیغامِ محمّد کا تمہیں پاس نہیں..
اسی شرمندگی کو محسوس کرتے ہوے میں نے سوچا کہ آئی ٹی ڈی پر 6 کلمے آواز کے ساتھ شیئر کردوں...تاکہ جن کو یاد نہیں وہ آسانی سے یاد کرلیں اور جن کو یاد ہیں وہ اپنی ادائیگی درست کرلیں
اللہ کرے دل میں اتر جاۓ میری بات
پہلا کلمہ
دوسرا کلمہ
تیسرا کلمہ
Bookmarks