Stolen Moments Shayed Parhay Baghair he reply ker dya
bhaaaio yahan behas ka koi faida nahi hay ye na ho aapas main he larr parro..
Being a Pakistani ham sab ko shumaaali ilaaqa jaat aur Sawat Waghera say Muhabat hay
agar Govt aap logoon k khillaf hay to iska Matlab ye nahi k Pak ki awam aap k sath nahi hay
Jis Din say Challa Hoon, Meri Manzil pe Nazar hay
dekho bhai agar mujhay namaz perhnay ka shooq naheen to eis ka matlab yeh naheen keh main namaz perhnay waloon ko bura kehna shuru kar doon,plz aap log thora sooch to lain kiyun bila waja jazbati ho rahay hain?????
ڈاکٹر صاحب اپکو میرا سلام
اور سلام کے بعد ۔دراصل بات یہ ھے کہ جو ذکر اوپر کیا گیا ھے جس پر اپ نے حیرانگی سی ظاھر کی ھے ۔میں اپکی حیرانگی پر حیران ھوا کیونکہ اپ کے بارے میں تھوڑابھت آیی ٹی دنیا مین پڑھ کر یہ بات سامنے ایی ھے کہ اپ سمجھدار ھے۔لھذااس واسطے جب میں نے اپکی ریپلی میں کچھ تردیداور سوالات پڑھ لیں تو مین تھوڑا چونک گیا اس بات سے ۔۔۔۔لیکن جھاں اپکی سوچ ھے اپ نے صحیح کھا ھے اور اپکے سارے سوالات بھی صحیح ھے جنکا جواب مل سکتاھے ۔لیکن اگر اپ نے ( برایے نام طالبان ) ان لوگون کے بارے میں کسی ذریعے سے ثبوتی معلومات حاصل کی ھے یا اپ کے پاس ھے تو پھر تو اپ حق پر ہیں ورنہ پھر اپ نے بھی تھوڑی جلدبازی سے کام لیا ھے اس ریپلی میں ۔۔۔کیونکہ جنہوں نے اس ریپلے پر ھان کیا ھے انکو میں جانتا ھو ۔۔۔کہ وہ کیسے لوگ ھی ۔۔۔۔جنہوں نے اس تھریڈ کی تعریف کی ھے لھذا انکا مقصدطالبان کو نھی بلکہ ان لوگوں کو نشانہ بنایا ھے جو یہاںپر اکر خامخوافساد شروع کردیا ھے ۔۔۔۔پتہ نھی یہ کون ھے کھاں سے انکا تعلق ھے ۔۔۔ان کے مقاصد کیا ھے ۔۔۔۔کیون اپکو پتہ ھونا چاھیے ۔۔۔۔جھاں امریکہ ابھی جھنم میں پھینسا ھواھے اس نکلنے کیلیے وہ ھر وہ کوشش کرنے کی سعی کرتا ھے جس سے انکو کویی فساد پھیلانے کا موقع ملتا ھے ۔۔۔کیونکہ پوری دینا میں صرف ان مجاھدین نے ھی امریکہ کو جھکڑاھوا ھے ۔۔۔۔کویی اور اس کام کیلیے اپنا سر پیش کرنے کو تیا ر نھی ۔۔کیونکہ انھون نے مرنا نھی ۔۔۔۔لھذاکیونکر وہ ایسا کام کریں ۔۔۔۔۔لیکن ایک بات یاد رکھون کہ طالبا ن کھبی منافق نھی ھوسکتے اور نھی وہ منافقت کرسکتے ھین ۔۔لھذااسمقصد کیلیے امریکہ اور اسکے منافیقین رفقاء ایسے کام پر مامور ھے کہ ڈالروں کی زور پر ایسے لوگ تیار کرین جو اسیے کام کریں جن سے لوگ متنفر ھوجایے تو یہا ںایک بات قابل غور ھے ھے کہ انھون نے یہاں پر بھت غلط غلظ حرکتین شروع کی ھے ،۔۔۔۔بجاییے اس کے کہ وہ اور اپنے اپکو مضبوط کرین وہ تو لوگوں کو خوفزدہ کرکے ان سے لوٹ مارکررھے ھین ۔۔تو ایسے مین اج انھوں نے یہ طریقہ اپنا یا ھوا ھے تاکہ حکومت کو ایسے ھی مواقع فراھم کیے جایے تاکہ انکو کھلے اپریشن کا موقع ملے ۔۔۔۔۔لھذا یہ بحث بھت طویل جسے ہمارا قلم جواب دے جاتا ھے ۔۔۔۔۔بس ایک ضروری دعاکیا کرو کیونکہ وہ بھت ضروری ھے ۔۔وہ یہ کہ یا اللہ ان منافیقین کی شرارتوںاور انکی چالوں سے تو ھمیں محفوظ فرما ۔۔اور اے اللہ تو انکی چالو کو ایسے ناکام کر جسے تو نے کفارمکہ اور وھاں کے منافقین کے چالوں کو نیست ونابدو کردیا ۔۔۔۔اور ھاں یاد رکھو جو مجاھدین ھونگے انکو لاکھ دفعہ منافق کھنے سے انکو کچھ بھی نہ ھو گا ۔۔اور ایسی ھی منافیقنین کو لاکھ مجاھد کھنے سے وہ کھبی مجاھد نھی ھو کیونکہ اللہ تعالی عزوجل کو سب چیزوں کا علم ھے ۔۔وہ سینوں کے اندر اور انکھ کی خیانت کو بھی جانتا ھے۔۔غلطی کی صورت مین اصلاح طلب ھے شکریہ
و مع السلامہ
ا سمین جذباتی ھونے کی کیا وجہ ھے ۔۔اسلام زندگی کے ھرشعبے مین ھدایات فراھم کرتا ھے اور ھر وہ اصول وضوابط جو معاشرے کیلیے ضروری ھے اس کی تعلیم فرماتا ھے ۔۔۔۔۔لھذااگر ایک ادمی نماز نھی پڑھتا اور وہ مسلما ن ھے نہ کہ شیعہ یا کویی اور فرقے سے اسکا تعلق نہ ہو تو اسکو نماز پر سزادی جاسکتی ھے ۔۔لیکن وہ حکمت والے لوگوںکا کام ھے ۔۔۔۔۔اگر ایک ادمی شریعت پریقین رکھتا ھے تو ۔۔۔۔کیونکہ اللہ کے امر کے ساتھ مرضی کی بات کھا ں سے اگییی ۔۔۔۔اپ خود ایی ٹی دنیا میں عرصے سے موجود ھے اور یہاں کے قوانین کے مطابق چلتا ھے ۔۔اپ ایک غلط حرکت کرکے دکھا و کہ اپکو اڈمین اس وقت کیا کرتا ھے ۔۔یہاں تک کہ اپ کو ہمیشہ کیلیے بینڈ کرسکتا ھے ۔۔۔تو پھر اللہ کے مرضی کے سامنے پھر بندے کی ھمت کہ اپنی مرضی سے ایسا کریں ۔۔لیکن یہ سزادنیا مٰں اس لیے ھے تاکہ وہ آخرت کی بدترین سزاسے بچ جایے اور سکو سمجھ اجایے پہلے ھی ورنہ ۔۔تو موقع ایک ھی بار ملاھوتا ھے بار بار نھی
جی جناب اپ نے بھی صحیح ریپلی کیا ھے ۔۔۔اور اپنے زیادہ واضاحت سے یہ بات کھول کربیان کیا ھے ۔۔لیکن بھا اب یہ نھی معلوم کہ یہ ایک دم کھاں سے نکل آیے ۔کیا حکومت کا پیچھے ھاتھ ھے یا کیسی اور ایجنسی کا ۔۔۔بس سب سے بڑی خطرناک بات یہ ھے ھمیں ظاھر پتہ نھی چلتا انکا ۔تو ا س کا حل یہ ھے ان کا تعاقب کیا جایے ۔۔کہ واقعی وہ صحیحٰ طالبان ہے یا نھیں ۔۔لھذااللہ سے دعا مانگتے ھی رھنا ھے کہ اے اللہ ہمیں یہودونصاریٰ کی چالوں اور خاص طور پر ان منافیقین سے جو اسلام کے نام کو اور مجاھدین کے نام کو بدنام کررھے ھیں ۔۔۔۔۔اللہ ہماری حفاظت فرمایے۔۔۔
آمیں
kia ........
Bookmarks