سیول کو ریاکی ایک معرو ف پر فیو م ساز کمپنی نے ایک ایسا لباس تیار کیا ہے جو مستقل طور پر مہکتا رہے گا ۔یہ لباس ایسے کیمیکل میں بھیگے ہوئے کپڑے سے تیار کیا گیا ہے جس میں خو شبو دار ما لیکو ل مو جو د ہیں۔ جب یہ لباس پہننے والاشخص حر کت کر ے گا تو متحر ک ہو کر یہ ما لیکیو ل خو شبو خارج کر یں گے اور اس طر ح اس لبا س کو زیب تن کر نے کے بعدکسی قسم کا پر فیوم استعما ل کرنے کی ضر ورت نہیں رہے گی۔
Bookmarks