-=<<Wo Bakhshta Hai Gunah-E-Azeem Bhi>>=-
وہ بخشتا ہے گناہ عظیم بھی لیکن
ہماری چھوٹی سی نیکی سنبھال رکھتا ہے
ہم اُسے بھول جاتے ہیں روشنی میں
وہ تاریکی میں بھی خیال رکھتا ہے
جب کبھی دیر سے لوٹوں تو میری ماں کی طرح
وہ میرے رزق کا حصہ نکال رکھتا ہے
گھروں میں جن کے دیا بھی نہیں ہے اُن کے لیے
فضا ء میں چاند ستارے اُچھال رکھتا ہے
محبت اپنے بندوں سے کمال رکھتا ہے
وہ ایک اللہ ہی ہے جو تیرا اور میرا خیال لازوال رکھتا ہے
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
Bookmarks