jazakAllah
jazakAllah
اسلام علیکم ساحل بھائی
ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ شئیرنگ یہ کلام میں بچپن سے سن رہا ہوں لیکن یہ اس طرح سے تحریر کیا گیا ہے یہ آپ کی وساطت سے معلوم ہوا
اللہ جی آپ کو اس نیک کام کی جزا عطا فرمائیں اور آپ کو ہمیشہ شاد رکھیں آباد رکھیں آمین
(مجھے نہیں معلوم کہ اس فورم پر ریپوٹیشن دینے کا کیا طریقہ کار ہےورنہ ضرور دیتا)۔
سبحان اللہ
Bookmarks