Page 5 of 6 FirstFirst ... 23456 LastLast
Results 49 to 60 of 72

Thread: داڑھی نہ رکھنے والا شفاعت سے محروم ہوگا

  1. #49
    KITES's Avatar
    KITES is offline Senior Member+
    Last Online
    7th November 2014 @ 02:55 PM
    Join Date
    13 Apr 2010
    Location
    Peshawar
    Gender
    Female
    Posts
    269
    Threads
    0
    Credits
    0
    Thanked
    13

    Default

    Good sharing

  2. #50
    zeshan_abasi's Avatar
    zeshan_abasi is offline Senior Member+
    Last Online
    23rd February 2014 @ 12:30 PM
    Join Date
    12 Jan 2008
    Age
    34
    Posts
    318
    Threads
    13
    Credits
    945
    Thanked
    8

    Post

    be reciet THE HOLY QURAN and get peace

    NO BODY LOVES ME....

  3. #51
    zeshan_abasi's Avatar
    zeshan_abasi is offline Senior Member+
    Last Online
    23rd February 2014 @ 12:30 PM
    Join Date
    12 Jan 2008
    Age
    34
    Posts
    318
    Threads
    13
    Credits
    945
    Thanked
    8

    Post Riciet the holy quran

    Salam::Salam::be reciet the HOLY QRN and get peace and hapiness

  4. #52
    Join Date
    12 Feb 2009
    Location
    Islamabad
    Age
    53
    Posts
    1,461
    Threads
    548
    Thanked
    292

    Default

    Quote zeshan_abasi said: View Post
    be reciet the holy quran and get peace
    salam::
    اسلام علیکم بھائی
    اللہ تعالٰی ہم سب کو اپنی زندگیاں اللہ العظیم کے عطا کردہ سب سے بہترین رول ماڈل
    جو اسوۃ حسنہ ہے ہم سب کی جان سے پیارے آخری نبی حضرت محمد صل اللہ علیہ وسلم کا
    کے مطابق بسر کرنیکی توفیق عطا فرمائے آمین جس پرہم سب کا کلی ایمان و اتفاق ہے
    خوش نصیب ہیں وہ مسلمان کہ جنہوں نے قرآن مجید کی تلاوت کو اپنی زندگی کا معمول بنا رکھا ہے
    اوراپنے ہرعمل کو اطیعواللہ واطیعورسول کے سنہری اصول پر پرکھتے ہیں
    انشاء اللہ ہرطرح کی کامیابی انکا مقدر ہے اورانکا ابدی ٹھکانہ جنت ہے
    اللہ الھادی سے عمل کی توفیق مانگتے ہیں آمین

  5. #53
    naqshbandios_limra's Avatar
    naqshbandios_limra is offline Senior Member+
    Last Online
    27th March 2023 @ 04:00 PM
    Join Date
    28 Aug 2008
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    4,267
    Threads
    499
    Credits
    1,323
    Thanked
    626

    Default

    اللہ تعالیٰ اہل سنت والجماعۃ کے عقیدہ پر ذندہ رکھے اور اسی پر خاتمہ نصیب فرمائے

    اور گمراہ فرقوں اور فتنوں سے تمام اہل ایمان کی حفاظت فرمائے

    اللہ تعالیٰ اس شخص کے حال پر رحم فرمائے جو میری اس دعا پر آمین کہے
    Khanqah Daruslam

  6. #54
    naqshbandios_limra's Avatar
    naqshbandios_limra is offline Senior Member+
    Last Online
    27th March 2023 @ 04:00 PM
    Join Date
    28 Aug 2008
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    4,267
    Threads
    499
    Credits
    1,323
    Thanked
    626

    Exclamation

    Quote shaukat hayat said: View Post
    اسلام علیکم جناب ایک سیدھی بات کو آپ نے کتنا مشکل بنایا ہوا ہے
    اللہ تعالٰی اپنے فضل سے ہمارے مسائل حل فرما دے آمین

    مساجد اورموبائل فون
    ----------------
    ایک مسلمان جو اللہ الکبیر سے ڈرنے والا ہے جب وہ مسجد میں داخل ہو تو اس پر لازم ہے کہ
    وہ اس بات کا بخوبی دل میں احساس رکھے کہ مسجد اللہ کا گھر ہے اور اس گھر میں داخل ہونے سے پہلے وہ اپنا جائزہ لے
    ایک حدیث مبارکہ جسے بخاری ومسلم نےروایت کیا ہے
    حضرت ابو قتادہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
    "جب کوئی آدمی مسجد میں داخل ہو تو بیٹھنے سے پہلے دو رکعت نماز ادا کرے"

    اس سے مسجد کی اھمیت اورمقام کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ مسجد میں داخل ہونے کے بعد دورکعت پڑھے بغیر بیٹھنے سے روکا گیا ہے
    ان نوافل کو تحیۃ المسجد یعنی مسجد کا تحفہ کہا جاتا ہے جو اللہ العظیم کا اپنے نمازی بندے کے لیے مسجد داخل ہونے کا انعام ہے سبحان اللہ

    جب انسان کسی بڑے عہدہ دار کے سامنے جاتا ہے تو اپنا جائزہ لیتا ہے اوروہ تمام امور اختیار کرتا ہے کہ جو اسکے لیے پسندیدہ ہوں
    اسی طرح مسجد میں داخل ہونے سے پہلے اپنے اللہ العظیم کے لیے موبائل فون کا بند کرنا یا اسکو سائیلنٹ کرنا اسکی ذمہ داری ہے
    ہاں اگر بھول جائےاوربھول کی اللہ الرحمان کے ہاں معافی ہے تو
    دوران نماز موبائل کا بجنا نماز کے خشوع وخضوع کو متاثر کرتا ہے اورنماز میں اس امر کی اجازت ہے کہ
    ایسی چیزیں یا عوامل جو نماز کو متاثر کریں انکا تدارک کیا جائے اور یہ بات اُس وقت اوربھی زیادہ اہمیت اختیار کرجاتی ہے کہ
    جب اُس کے ساتھ دیگر جماعت بھی شامل ہو اس لیے دوران نماز موبائل فون کا بند کرنا بیحد ضروری ہے
    اسکی وضاحت کے لیے سنت رسول صل اللہ علیہ وسلم اورصحابہ کرام رضوان علیہم اجمعین سے چند مثالیں پیش خدمت ہیں
    کہ وہ عوامل جو نمازکے خشوع کو متاثر کرتے ہیں دوران نماز انکا تدارک جائز ہے
    برائے مہربانی نیچے لنک پر کلک کریں اورتفصیلات دیکھ لیں آپ کا بہت شکریہ

    مساجد نماز اورموبائل فون
    http://www.itdunya.com/showthread.php?t=187960

    نمازاورموبائل فون کی حرام رنگ ٹونز
    http://www.itdunya.com/showthread.php?t=187963
    محترم میں نے آپ سے خشوع و خضوع کے متعلق نہیں پوچھا۔۔۔

    میرا سوال یہ ہے کہ اگر میرے ساتھ ایسی صورتحال ، جس کا تذکرہ میں نے اپنے سوال میں کیا ہے، اگر پیش آجائے تو پھر میں کیا کروں؟؟؟

    سوال کو ایک بار پڑھ لینے سے ہی سمجھ آسکتا ہے۔۔ لیکن اگر کوئی جان بوجھ کر نہ سمجھے تو اور بات ہوگی۔۔۔

  7. #55
    fayazdubai's Avatar
    fayazdubai is offline Senior Member+
    Last Online
    1st January 2011 @ 08:08 PM
    Join Date
    11 Feb 2010
    Age
    40
    Posts
    1,282
    Threads
    381
    Credits
    0
    Thanked
    474

    Default

    salam and nice info app ke sharing bhot ache ha aur ius tarha ke sharing zayda sa zayda hone chaya hum apna islam ko aysa zanda rakhna chaya jo jis sa ho saka who karna deen ke kahter thanks app ka bhot bhot ayse he mazeed sharing ka intazar raha ga app ke

  8. #56
    Foreign-Observe's Avatar
    Foreign-Observe is offline Senior Member+
    Last Online
    23rd May 2016 @ 03:50 PM
    Join Date
    04 Apr 2010
    Posts
    583
    Threads
    202
    Credits
    0
    Thanked
    194

    Default

    بھائیو یہ کن بحثوں میں پڑ گئے . بھئی داڑھی کی حد تو حدیث سے صاف واضح ہو رہی ہے کہ داڑھی کو چھوڑ دو یعنی نہ چھیڑو . اب حد یہ ہے کہ جس کی جتنی قسمت . کسی کی داڑھی خوب لمبی ہو گی اور کسی کی چھوٹی . یعنی اپنی اصل حالت میں ہونی چاہیے. اوپر درج کی گئی حدیث سے تو یہی مطلب بنتا پڑتا ہے. کم از کم ایک ہاتھ ہونی چاہیے میرے خیال میں. لیکن اوپر کی حدیث سے پتہ چلتا ہے کہ بس کنگھی کیے جاؤ اور داڑھی کو اصل حالت میں رہنا چاہیے. اگر یہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ عسلم نے کہا ہے تو بس مان لیا جائے یا کم از کم بحث مباحثہ کی صورت نہ پیدا ہو.
    '
    '
    آپ سب اسلام کی خدمت کر رہے ہیں. اور میں نے آپ کا کام دیکھا ہے اور الحمدللہ، دل بہت بہت خوش ہوا ہے آپ سب بھائیوں کا کام دیکھ کر. بس براہ مہربانی آپس میں نہ الجھیں بلکہ سب تک اللہ کی توحید و سنت کا پیغام عام کریں.
    '
    '
    آج حالات دیکھ لیں . علماء کرام اور مسلمان اپنے خون سے لکھ کر توحید و سنت کا کام آگے پہنچا رہے ہیں . اللہ کے لیے ایک ہو جائیں . نیک ہو جائیں . اور بس

  9. #57
    naqshbandios_limra's Avatar
    naqshbandios_limra is offline Senior Member+
    Last Online
    27th March 2023 @ 04:00 PM
    Join Date
    28 Aug 2008
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    4,267
    Threads
    499
    Credits
    1,323
    Thanked
    626

    Default

    اللہ تعالیٰ اہل سنت والجماعۃ کے عقیدہ پر ذندہ رکھے اور اسی پر خاتمہ نصیب فرمائے

    اور گمراہ فرقوں اور فتنوں سے تمام اہل ایمان کی حفاظت فرمائے

    اللہ تعالیٰ اس شخص کے حال پر رحم فرمائے جو میری اس دعا پر آمین کہے

  10. #58
    Foreign-Observe's Avatar
    Foreign-Observe is offline Senior Member+
    Last Online
    23rd May 2016 @ 03:50 PM
    Join Date
    04 Apr 2010
    Posts
    583
    Threads
    202
    Credits
    0
    Thanked
    194

    Default

    Quote naqshbandios_limra said: View Post
    اللہ تعالیٰ اہل سنت والجماعۃ کے عقیدہ پر ذندہ رکھے اور اسی پر خاتمہ نصیب فرمائے

    اور گمراہ فرقوں اور فتنوں سے تمام اہل ایمان کی حفاظت فرمائے

    اللہ تعالیٰ اس شخص کے حال پر رحم فرمائے جو میری اس دعا پر آمین کہے
    Aameen

  11. #59
    naqshbandios_limra's Avatar
    naqshbandios_limra is offline Senior Member+
    Last Online
    27th March 2023 @ 04:00 PM
    Join Date
    28 Aug 2008
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    4,267
    Threads
    499
    Credits
    1,323
    Thanked
    626

    Exclamation



    افسوس ہوا یہ دیکھ کر کہ شوکت حیات صاحب اس فورم سے بینڈ ہوگئے اور میرا سوال تشنہ طلب رہ گیا۔۔۔

    خیر اس عاجز نے موصوف سے داڑھی کی شرعی حد پوچھی تھی اور وہ اس کی حد بتانے سے قاصر تھے۔۔۔ کیونکہ وہ نہ ہی بتا سکتے تھے اور نہ ہی بتانا چاہتے تھے۔۔۔

    خیر اس عاجز نے اپنی بساط کے مطابق کوشش کی، کچھ ساتھیوں سے بھی پوچھا ۔۔۔ جن میں ساجد خان صاحب نے تھوڑا سی ہنٹ دے دی اور یہ عاجز صحیح بخاری کی اس حدیث تک پہنچ گیا۔۔۔

    اب آپ کے سامنے وہ حدیث پیش خدمت ہے جس سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ اہل حق صرف وہی فرقہ ہے جسے فرقہ ناجیہ کہا گیا ہے اور جس کے سامنے اٹھنے والا ہر فتنہ و فرقہ جو جواب دینے سے قاصر ہو، اس کا جواب مع دلیل کے دینے کی اہلیت رکھتا ہو۔۔۔
    Attached Images Attached Images   

  12. #60
    meosman2000 is offline Senior Member+
    Last Online
    26th February 2014 @ 07:48 PM
    Join Date
    24 Dec 2008
    Age
    43
    Posts
    114
    Threads
    1
    Credits
    990
    Thanked
    5

    Default

    Allah hum sab ko amal karnay ki tawfiq ata farmaye. Ameen

Page 5 of 6 FirstFirst ... 23456 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 58
    Last Post: 25th November 2021, 10:02 PM
  2. Replies: 13
    Last Post: 16th March 2016, 10:48 PM
  3. Replies: 4
    Last Post: 13th October 2013, 12:50 AM
  4. Replies: 4
    Last Post: 8th March 2011, 10:58 PM
  5. Replies: 4
    Last Post: 9th December 2009, 05:30 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •