hahahah
wah masood bhai.
hahahah
wah masood bhai.
اک دن محسود بھائی ملا مجھ سے
بجھا بجھا سا، جھکا جھکا سا
اداسیوں میں رچا بسا سا
جو میں نے پوچھا
اداس کیوں ہو
اتنا پریشان کیوں ہو
جھکا کے نظریں
چھپا کے چہرہ
گلے سے لگ کے
رو رو کے تھک کے
لگے وہ کہنے
بیس روپے کا ایزی لوڈ کروایا تھا
وہ کسی اور کے نمبر پہ چلا گیا
ایک بار حسان بھائی پاکستان آئے
باتوں باتوں میں کہنے لگے
یار یہ اردو اور عربی ایک جیسی ہے الفاظ ایک جیسے ہیں، میں عربی سے اچھی اردو پڑھ لیتا ہوں
میں نے کہا نہیں حسان بھائی تھوڑا فرق ہے
کہنے لگے نہیں میں اردو پڑھ لیتا ہوں
ہم ایک بلڈنگ کے سامنے سے گزر رہے تھے میں نے کہہ دیا اچھا اگر یہی بات ہے تو پڑھیں کیا لکھا ہے بلڈنگ پہ
حسان بھائی
حاببیابینکم لمیاٹڈ
یہ لکھا ہے۔
hahahahaha
Shehzad bhai excellent
Hmmm ... Boht umdha Silsila Shuru kya hai aap ne ... Masood Bhai
It is very better! Nice Yaar!
thanks Aasi and Shootter . . .
حماد ایک بار کار لے کر لاہور کی سیر کرنے چلا۔
ایک خاتون سے گاڑی ٹکرائی تو اس نے خوب سنائیں۔
حماد ۔۔ پتا نہیں آج لاہور والوں کو کیا ہوگیا ہے ایک گھنٹہ ہوا ہے مجھے ڈرائیونگ کرتے ہوئے اور یہ چھٹا آدمی لگا ہے گاڑی سے
hahahaha
hahahahaha ....!!!
ایک بار محسود بھائی تیسرے فلور پہ کھڑے تھے
ان سے پانچ روپے کا سکہ نیچے گر گیا
محسود بھائی نیچے آئے تو سکہ نہیں ملا
کیوں؟
کیوں کہ محسود بھائی سکے کے پہنچنے سے پہلے ہی نیچے پہنچ گئے تھے
Bookmarks