حسان بھائی گھر میں گھی کے ڈبے پہ روٹی لگوا کر بچوں کو پراٹھا بنا کر دیتے
ایک بار جب وہ کہیں دوسری جگہ جانے لگے تو گھی کے ڈبے کو الماری میں رکھ کر تالہ لگا دیا اور چابی ساتھ لے گئے
واپس آکر بچوں سے پوچھا
روٹی کس طرح کھاتے تھے
بچے ۔۔ ہم روٹی کو الماری پہ رگڑ کر کھالیتے تھے
حسان بھائی نے ایک تھپڑ مارا اور کہا کبھی تو بغیر گھی کے بھی کھالیا کرو۔
Bookmarks